06:03 pm
اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف جامع آپریشن

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف جامع آپریشن

06:03 pm

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وفاقی ترقیاتی ادارے کے چیئرمین کپیٹن (ریٹائرڈ) نورالامین مینگل کی ہدایت پر  ڈی جی  انفورسمنٹ  نے آج
انسداد تجاوزات سٹاف کو متحرک کرتے ہوئے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف جامع اپریشن کرنے کے احکامات دیے جس کی روشنی میں آج سیکٹر G-11  سبزی منڈی موڑ ،آبپارہ مارکیٹ ،G-6 جاوید مارکٹ ،ijp روڈ سیکٹر G-8,سیکٹر G-5،G-9 سیکٹر G-10 اور بہارہ کہو میں متعدد تعمہرات گرا کر 5 ٹرک سامان ضبط کر لیا تفصیلات کے مطابق اپریشن کا سبزی منڈی سے کیا گیا جہاں IJP روڈ پر سے متعدد تجاوزات ہٹا کر 2 ٹرک سامان ضبط کر کے میڈ سٹرپ کو خالی کرا دیا  اسی طرح کی ایک کروائی اسلام آباد سیکٹر G-10 میں کی گئ جہاں ایک پلاٹ کے اندر سے 4 کمرے اور 1چھپر گرا کر 1 ٹرک سامان ضبط کر لیا ۔سیکٹر G-11/1 میں روڈ سائیڈ تجاوزات کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے روڈ سائڈ کو تجاوزات سے کلیر کر کے 1 ٹرک سامان ضبط کر لیا۔دوسری جانب آبپارہ میں روڈسائڈ تجاوزات کی وجہ سے روڈ پر ٹریفک جام رہتی تھی بھر پور کاروائی کرتے ہوئے تجاوزات کو ہٹا کے 1 ٹرک سامان ضبط کر لیا۔ سیکٹر G-5 سیکٹریٹ سٹاپ کے پاس ایک چھپر ہوٹل کی اطلاع پر انفورسمنٹ عملہ نے فوری کاروائی کرتے ہوئے چھپر ہوٹل کو گرا  کر قبضہ کی کوشش ناکام بنا دی۔ سیکٹر G-9  قذافی بس اڈہ کے پاس روڈ سائڈ تجاوزات کی وجہ سے ٹریفک بلاک رہتی تھی ڈی جی انفورسمنٹ کی ہدایت پر ٹیم نے کراوائی کرتے ہوئے تمام تجاوزات جو فٹ پاتھ اور روڈ کنارے تھی ختم کر کے 1 ٹرک سامان ضبط کر لیا۔
سیکٹر G-8 مرکز میں تجارتی بلًنگ جس کے کچھ حصے  بلڈنگ بائی لاز کے ضابطے کے خلاف تعمیر کیے گِے تھے بلڈنگ کنٹرول ریگولیش 2020 اور سی ڈی اے آرڈیننس 1960 کے قوانین کے تحت کاروائی کرتے ہوئے خلاف ضابطہ تعمیرات گرا دی گئ۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عمران خان ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز