10:31 am
چئیر مین سی ڈی اے کی وفاقی وزیر مرتضیٰ جاوید عباسی سے ملاقات

اسلام آباد ( سیاب عباسی سے ) چئیر مین سی ڈی اے کی وفاقی وزیر مرتضیٰ جاوید عباسی سے ملاقات بہارہ کہو بائی پاس پر نئی ابادی روڈ پر انڈر پاس کے لیے آٹھ کروڑ روپے کے فنڈ کی منظوری دے دی گئی ہے بہت جلد کام شروع کر دیا گیا ہے علاقے کے وفد سیاب عباسی مجید عباسی راجہ راشد نمبردار ظفر عباسی کا مرتضی جاوید عباسی سے ان کے دفتر میں مللاقات کی ۔مرتضی جاوید عباسی نے وفد کو بتایا کہ آج سی ڈی اے کے چیئرمین نے ان سے ملاقات میں آٹھ کروڑ روپے کا فنڈ منظور کر دیا ہے کا شکریہ ادا کیا جنھوں نے ان کا درینہ مطالبہ پورا کر دیا یاد رہے بہارہ کہو بائی پاس منصوبے کی وجہ سے نئی روڈ کو بندکر دیا گیا تھا جس سے بہت بڑی ابادی کا رابطہ مین مری روڈ سے منقطع ہو گیا تھا جس پر اہلیان علاقہ نے مرتضی جاوید عباسی سے شکایت کی تھی جس پر مرتضیٰ جاوید عباسی نے ۔وقع کا ملاحظہ کر کے انڈر پاس کے احکامات جاری کیے تھے

تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں لاکھوں اسلحہ لائسنس معطل کر دیئے

 ایچ ای سی یونیورسٹی کے نصاب سے پاکستان اسٹڈیز کا مضمون ختم کرنیوالا ہے؟ مرتضیٰ سولنگی نےاصل خبر دیدی

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا 

پاکستان میں  آندھی، و موسلادھار  بارشیں؟محکمہ موسمیات کیجانب سے الرٹ جاری ،کب اور کہاں ؟ جانیں 

کراچی میں چند ہی گھنٹوں میں فائرنگ کے کئی واقعات ، متعدد افراد جاںبحق و زخمی ،دیکھیں تفصیل 

بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں بھی  ایک مرتبہ پھر سے اضافہ کرنے کا منصوبہ تیار ، کتنا اضافہ ہو گا ؟ دیکھیں

قیمتوں میں بڑی کمی ، سولر سسٹم صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی 

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

ایکس(ٹوئٹر) بلاک کرنے کی وجوہات کیا ہیں ؟سرکاری ذرائع سے اہم خبر سامنے آ گئی ،دیکھیں

نگراں حکومت نے ایران سے گوادر تک گیس پائپ لائن کی تعمیر کی منظوری دیدی

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کا شکار کر ڈالا

مخصوص نشستیں کامیاب جماعتوں کوہی دی جاتی ہیں، اعظم نذیر تارڑ

کراچی میں پی ایس ایل میچز کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا

وزارت اعلیٰ کے پہلے روزہی ٹریفک بند ہونے پر مریم نواز برہم