11:12 am
یہودی دشمنی بیان الہان عمرکو لے ڈوبا، خارجہ امور کمیٹی سے ہٹانے کی قرارداد منظور

نیویارک(نیوزڈیسک) یہودی دشمنی پر مبنی بیان امریکی ایوان نمائندگا کی رکن الہان عمرکو لے ڈوبا، امریکی ایوان نمائندگان
ڈیموکریٹک نمائندے الہان عمر کو خارجہ تعلقات کمیٹی سے ہٹانے کیلئے ووٹ دیدیا ۔ الہان کو ہٹانے کی قرار داد کے حق میں 218 ووٹ آئے ، مخالفت میں 211 ووٹ ڈالے گئے۔ہاؤس کے سپیکر کیون میک کارتھی نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ مینیسوٹا ڈیموکریٹ کو ہنگامی اقدامات کے تحت خارجہ امور کی کمیٹی سے ہٹایا جا سکتا ہے۔خود میک کارتھی نے منگل کے روز سی این این کو تصدیق کی تھی کہ انہوں نے الہان کو کمیٹی سے ہٹانے کے لیے ووٹ دیا ہے اس وعدے کے مطابق جو انھوں نے پچھلے سال ریپبلکن پارٹی کے ایوان نمائندگان کا کنٹرول حاصل کرنے سے پہلے کیا تھا۔ جاری کردہ فیصلے میں یہودیوں اور یہود دشمنی کے بارے میں کچھ متنازعہ بیانات کی وجہ سے الہان عمر کی برطرفی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ الہان نے یہ بیانات 2019 اور 2021 میں دیے تھے۔ ان بیانات کو ڈیموکریٹس اور ریپبلکن دونوں سیاسی پارٹیوں کے لوگوں نے یہود مخالف قرار دیا تھا۔ ایوان کے اکثریتی رہنما سٹیو سکیلز کے مطابق الہان عمر کے مواخذے کا فیصلہ ایک اور قرارداد کی منظوری کے بعد متعارف کرایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز