11:21 am
بنوں،پولیس چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ،جوابی حملے میں دہشتگرد فرار

بنوں(نیوز ڈیسک)بنوں پولیس چوکی پر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ ،کوئیجانی نقصان نہیں ہوا ، دہشت گرد فرار ہونے میں
کامیاب۔تفصیلات کے مطابق بنوں ککی روڈ پر واقع دڑے پل چوکی پر نامعلوم حملہ آوروں نے چھوٹے بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا ،پولیس اہلکاروں کی فوری جوابی کارروائی سے حملہ آور فرار ہوگئے۔ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم پولیس کی جانب سے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 