11:25 am
عالمی ادارے سامنے نہ آئے تو آزادی کی جنگ بھارت کے چپے چپے میں لڑیں گے، وزیراعظم سردارتنویر الیاس

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ عالمی ادارے سامنے نہ آئے تو آزادی کی جنگ بھارت کے
چپے چپے میں لڑیں گے، یہ بات انہوں نے مقبوضہ کشمیر سے آئے کشمیری وفد سے ملاقات میں کی۔کشمیری وفد نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو فرن پہنایا، وفد نے کشمیری شال اور کانگڑی کا تحفہ بھی پیش کیا۔کشمیری وفد کے ارکان کا کہنا تھا کہ 7 سال بعد اپنے عزیز و اقارب سے ملاقات ہوئی ہے، عزیز واقارب سے ملاقات کے لیے مقبوضہ کشمیر میں موجود کشمیری ترستے ہیں، بھارت ہمیں ویزا فراہم نہیں کرتا۔اس موقع پر وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر سے آئے ہمارے مہمان ہمارے دل کے قریب ہیں، مقبوضہ کشمیر میں موجود لوگوں کی مشکلات کا ہمیں احساس ہے۔وزیراعظم آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم پاکستان کی 5 فروری کو آزاد کشمیر دورے کی اطلاعات ہیں، سیاسی اختلاف اپنی جگہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور کشمیری قیادت ایک پیچ پر ہیں، کشمیر کی آزادی تکمیل پاکستان کے ایجنڈے میں شامل ہے، اقوام متحدہ نے اس جنگ کو جائز جنگ آزادی قرار دے رکھا ہے۔سردار تنویر الیاس نے کہا کہ اگر عالمی ادارے سامنے نہ آئے تو یہ جنگ ہندوستان کے چپے چپے میں لڑی جائے گی، شہدا کے لیے 100 فلیٹ اور 500 گھروں کا منصوبہ زیر غور ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں