12:10 pm
حکومت  سنجیدہ نہیں،ہم ایپکس کمیٹی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے،  اسد قیصر کی وضاحت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ ہم ایپکس کمیٹی
اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے، ہم نے پہلے ہی امن کے لئے احتجاج کی کال دی ہوئی ہے، حکومت نے صرف رسمی طور پر دعوت دی ہے،حکومت کسی چیز میں مخلص اور سنجیدہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف گرفتاریاں کرتے ہیں اور دوسری طرف دعوت دیتے ہیں، ہم ان کے ساتھ کیسے بیٹھ جائیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بلائے گئے ایپکس کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم کی جانب سے تمام سیاسی جماعتوں کو شرکت کی دعوت کے بعد پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ وہ سوچ کر جواب دے گی۔اب سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے واضح کیا ہے کہ ہم ایپکس کمیٹی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم نے قومی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں طلب کیا ہے، جس میں عمران خان کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 