12:36 pm
ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

کراچی(نیوز ڈیسک)ایف آئی اے حکام کے مختلف علاقوں میں چھاپے ، جعلی ادویات رکھنے والوں کیخلاف کارروائیاں تیز، متعدد ادویات کے
نمونے ٹیسٹنگ کیلئے قبضے میں لے لیئے،امان اللہ ٹریڈر کے مالکان سہیل احمد اور ذیشان کیخلاف ڈرگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،ملزمان کی گرفتاری کیلیے چھاپے ۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کے ساتھ مشترکہ کارروائی کے دوران غیر رجسٹرڈ انجکشن اور ادویات تحویل میں لے لیں۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے ایم اے جناح روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے غیر رجسٹرڈ دوائیں، ویکسینز اور انجکشنز کو قبضے میں لے لیا، کارروائی ایم اے جناح روڈ پر واقع امان اللہ ٹریڈر پر کی گئی۔مختلف دواؤں کے نمونے بھی لیب ٹیسٹنگ کے لیے قبضے میں لیے گئے، ملازمین دوا کی قیمتیں، زائد المیعاد تاریخ اور بیج نمبر تبدیل کر کے دوبارہ پیکنگ کرنے میں مصروف تھے۔امان اللہ ٹریڈر کے مالکان سہیل احمد اور ذیشان کے خلاف ڈرگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا، ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں لاکھوں اسلحہ لائسنس معطل کر دیئے

 ایچ ای سی یونیورسٹی کے نصاب سے پاکستان اسٹڈیز کا مضمون ختم کرنیوالا ہے؟ مرتضیٰ سولنگی نےاصل خبر دیدی

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا 

پاکستان میں  آندھی، و موسلادھار  بارشیں؟محکمہ موسمیات کیجانب سے الرٹ جاری ،کب اور کہاں ؟ جانیں 

کراچی میں چند ہی گھنٹوں میں فائرنگ کے کئی واقعات ، متعدد افراد جاںبحق و زخمی ،دیکھیں تفصیل 

بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں بھی  ایک مرتبہ پھر سے اضافہ کرنے کا منصوبہ تیار ، کتنا اضافہ ہو گا ؟ دیکھیں

قیمتوں میں بڑی کمی ، سولر سسٹم صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی 

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

ایکس(ٹوئٹر) بلاک کرنے کی وجوہات کیا ہیں ؟سرکاری ذرائع سے اہم خبر سامنے آ گئی ،دیکھیں

نگراں حکومت نے ایران سے گوادر تک گیس پائپ لائن کی تعمیر کی منظوری دیدی

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کا شکار کر ڈالا

مخصوص نشستیں کامیاب جماعتوں کوہی دی جاتی ہیں، اعظم نذیر تارڑ

کراچی میں پی ایس ایل میچز کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا

وزارت اعلیٰ کے پہلے روزہی ٹریفک بند ہونے پر مریم نواز برہم