03:06 pm
کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

کوہاٹ(نیوز ڈیسک) کوہاٹ تاندہ ڈیم خادثہ ،کشتی الٹنے سے ڈوبنے والے آخری طالب علم حمزہ کی لاش 6 روز بعد
نکال لی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق تاندہ ٹیم کشتی خادثے میں جاں بحق ہونے والے طلباء کی تعداد 53 ہوگئی 29جنوری کو تاندہ جھیل میں کشتی کے الٹ جانے سے افسوس ناک واقعہ پیش آیا تھا، جس میں مقامی مدرسہ میر باش خیل کے طلباء سوارتھے ۔ ریسکیوآپریشن میں پاک آرمی ، ریسکیو 1122 اور مقامی غوطہ خوروں نے حصہ لیا۔کوہاٹ شہر میں المناک حادثے پر سوگ کا سماں ہے ،دوسری جانب کوہاٹ تاندہ ڈیم کشتی واقعے کا مقدمہ کوہاٹ ایریگیشن افسران اور کشتی چلانے والے کے خلاف تھانہ محمد ریاض شہید میں درج کر لیا گیا ہے۔واضح رہے کہ کشتی کی سیر کے لیے جانے والے بچوں کی کشتی تانڈہ ڈیم میں ڈوب گئی تھی جس کی وجہ 6 افراد کی جان بچائی جاسکی باقی 53 افراد جاں بحق ہوگئے۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

حکومت ملک میں خانہ جنگی چاہتی ہے ،یہ کھیل زیادہ دیر نہیں چل سکتا، شیخ رشید

قائمہ کمیٹی قانون وانصاف نے بھی عدالتی اصلاحات سے متعلق بل منظور کرلیا