12:31 pm
تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈی نوٹیفائی کئے گئے پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کے
کمرے خالی کرانے کیلئےسی ڈی اے کا آپریشن پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی فرخ حبیب، ظہور احمد قریشی، شاندانہ گلزار، شاہد احمد خٹک، گل داد خان اور ارباب عامر ایوب سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے۔سی ڈی اے ذرائع نے بتایا کہ سابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود، علی حیدر زیدی، علی امین خان گنڈا پور، ملیکہ علی بخاری اور فہیم خان نے رضاکارانہ طور پر اپنے کمرے خالی کردیئے تھے۔ پی ٹی آئی کے دیگر اراکن اسمبلی نے کمرے خالی کرنے کیلئے مزید کچھ روز کی مہلت مانگ لی کیونکہ انہیں مختلف یوٹیلیٹی سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں سے نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) حاصل کرنا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ چند ماہ قبل پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کے استعفے منظور کئے جانے پر سی ڈی اے نے کچھ ارکان اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز میں کمرے خالی کروائے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ حال ہی میں مزید استعفوں کی منظوری کے بعد سی ڈی اے نے 24 جنوری کو تقریباً 80 ارکان اسمبلی کو نوٹس جاری کیے اور انہیں سرکاری رہائش گاہیں خالی کرنے کے لیے ایک ہفتے کا وقت دیا گیا۔پی ٹی آئی کے 131 ارکان اسمبلی نے گزشتہ برس اپریل میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد اجتماعی طور پر استعفیٰ دے دیئے تھے۔پی ٹی آئی نے پارلیمنٹ کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا تھا کیونکہ ان کا دعویٰ تھا کہ پی ٹی آئی حکومت کو عالمی سازش کے ذریعے ہٹایا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری