10:45 am
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

10:45 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس
آج منعقد کیاجائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور ہوگا جبکہ فوجداری قانون میں مزید ترمیم کا بل بھی منظوری کے لیے پیش ہوگا ،وفاقی کابینہ کا اجلاس صبح 11 بجے ہوگا، اجلاس کا 3 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں