12:32 pm
شیخ رشید کیخلاف پولیس وردی پھاڑنے کا کیس،مری پولیس سے ریکارڈ طلب

راولپنڈی(نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پولیس سے مزاحمت اور اہلکار کی وردی پھاڑنےکےکیس میں
مری پولیس سے 2 ہفتوں میں ریکارڈ طلب کرلیا۔ تھانہ مری میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف درج مقدمے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت لاہور ہائی کورٹ کے پنڈی بینچ میں ہوئی، شیخ رشید کی جانب سے ایڈووکیٹ سردار رازق خان اور یاسر شریف عدالت میں پیش ہوئے۔ سرکاری وکیل کی جانب سے شیخ رشید کے خلاف مقدمےکے اخراج کی مخالفت کی گئی جس پر عدالت نے سوال کیا کہ آپ نے ابھی تک شیخ رشید کو گرفتار کیوں نہیں کیا؟عدالت نےکہا کہ شیخ رشیدگرفتار ہیں تو عدالت کو مقدمےکا ریکارڈ فراہم کریں۔ سرکاری وکیل نے جواب دیا کہ ملزم پہلے ہی ایک مقدمہ میں گرفتار ہے، شیخ رشید پر پولیس سے مزاحمت اور اہلکار کی وردی پھاڑنےکا مقدمہ ہے۔عدالت نے آئی جی پنجاب، آئی جی اسلام آباد اور آرپی او راولپنڈی کو نوٹس جاری کردیے اور ایس ایچ او مری اور مقدمےکے تفتیشی افسرکو دو ہفتوں میں ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔عدالت کا کہنا تھا کہ مقدمےکا ریکارڈ طلب کیا ہے اس کے بعد فیصلہ کیا جائےگا۔خیال رہےکہ شیخ رشید نے تھانہ مری میں درج مقدمےکے اخراج کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 