01:20 pm
پنجاب کے متعدد شہروں میں پٹرول کی قلت، پمپس پر لمبی قطاریں لگ گئیں

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں پٹرول کا بحران شد ت اختیار کرگیا، متعدد بڑے اور چھوٹے شہروں کے پمپس پر
پیٹرول کی شدید قلت ، شہریوں کی پیٹرول پمپس پر لمبی قطاریں،کئی کئی گھنٹے طویل انتظار کے بعد بہت کم مقدار میں پٹرول ملنے پر شہری سیخ پا۔ رپورٹ کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ اور فیصل آباد جیسے بڑے شہروں میں صورتحال سب سے زیادہ خراب دیکھی گئی جہاں کئی پیٹرول پمپوں پر تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سیز) کی جانب سے مبینہ طور پر سپلائی میں کمی کی وجہ سے گزشتہ کئی روز سے پیٹرول کی سپلائی مکمل طور پر نہیں ہو رہی یا فراہمی بہت کم ہے۔لاہور میں کل 450 پمپس میں سے 70 کے قریب پمپس پر پیٹرول دستیاب نہیں تھا، پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سیکریٹری اطلاعات خواجہ عاطف نے ڈان سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جن علاقوں میں پیٹرول کی قلت کے باعث پمپ بند ہیں ان میں شاہدرہ، واہگہ، لٹن روڈ اور جین مندر شامل ہیں۔پنجاب کے دوسرے شہروں کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گوجرانوالہ میں تقریباً 70 فیصد پمپس کے پاس پیٹرول مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے کم سپلائی کی وجہ سے پیٹرول نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

اڈیالہ جیل میں قیدی کے قتل سے متعلق جیل حکام کیجانب سے بیان جاری 

 وکرم سنگھ پرپاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام ، بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا

عمران خان اسمبلی پہنچ گئے؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا ،دیکھیں

سی ڈی اے کی جانب سے دارالحکومت میں پانی کی قلت کو پورا کرنے کے لیے کام تیز 

بلوچستان اسمبلی، عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کےسینیٹر ز سینیٹ نشستوں سےمستعفیٰ 

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

صدر نے منتخب ایم این ایز کی حلف برداری سے چند گھنٹے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا 

  کسی بھی  احتجاج کی اجازت نہیں، وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ العمل، سیکیورٹی الرٹ جاری

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے الیکشن کا شیڈول تبدیل، کب ہو گا ؟ دیکھیں خبر میں

 جعلی مشروبات تیارکرنے والی مشہور برانڈ کی فیکٹری پر چھاپہ،خوفناک انکشافات

58 فیصد پاکستانیوں کیجانب سے 8 فروری کا  پولنگ کاعمل کو شفاف قرار، سروے رپورٹ دیکھیں

پاور ڈویژن نے بجلی ترسیل کیلئے ترکی کا ماڈل اپنانے کا فیصلہ کر لیا 