03:39 pm
ترکیہ ، زلزلے سے 2 ہزار سال پرانا رومن دور کا قلعہ بھی تباہ

انقرہ(نیوزڈیسک) زلزلے سےترکیہ میں موجود 2200 سال پرانا رومن دور کا قلعہ بھی تباہ
ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے کئی قدیم مقامات کو بھی نقصان پہنچا۔رپورٹس کے مطابق شہر کے وسط میں واقع پہاڑ کی چوٹی پر گازیانٹیپ کیسل (Gaziantep Castle) کو زلزلے کے باعث شدید نقصان پہنچا۔اس حوالے سے سامنے آنے والی تصاویر اور ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس قدیم قلعے کو شدید نقصان پہنچا جبکہ اس کی کچھ دیواریں ٹوٹ کر نیچے سڑک پر بھی آگریں۔رپورٹس کے مطابق یہ قلعہ دوسری اور تیسری صدی کے دوران بنایا گیا تھا اور وقت گزرنے کیساتھ اس میں مزید کام اور تبدیلیاں کی گئی تھیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آزادی کی جنگ کے دوران بھی اس قلعے کو استعمال کیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ قلعہ اور میوزیم غیرملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہتا تھا۔

تازہ ترین خبریں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

اڈیالہ جیل میں قیدی کے قتل سے متعلق جیل حکام کیجانب سے بیان جاری 

 وکرم سنگھ پرپاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام ، بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا

عمران خان اسمبلی پہنچ گئے؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا ،دیکھیں

سی ڈی اے کی جانب سے دارالحکومت میں پانی کی قلت کو پورا کرنے کے لیے کام تیز 

بلوچستان اسمبلی، عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کےسینیٹر ز سینیٹ نشستوں سےمستعفیٰ 

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

صدر نے منتخب ایم این ایز کی حلف برداری سے چند گھنٹے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا 

  کسی بھی  احتجاج کی اجازت نہیں، وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ العمل، سیکیورٹی الرٹ جاری

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے الیکشن کا شیڈول تبدیل، کب ہو گا ؟ دیکھیں خبر میں

 جعلی مشروبات تیارکرنے والی مشہور برانڈ کی فیکٹری پر چھاپہ،خوفناک انکشافات

58 فیصد پاکستانیوں کیجانب سے 8 فروری کا  پولنگ کاعمل کو شفاف قرار، سروے رپورٹ دیکھیں

پاور ڈویژن نے بجلی ترسیل کیلئے ترکی کا ماڈل اپنانے کا فیصلہ کر لیا 