01:02 pm
ویلنٹائن ڈے پر گائے کو گلے لگائیں، بھارتی حکومت کی عجیب منطق

بمبئی (نیوزڈیسک)مودی حکومت نے 14 فروری کو ’گائے کو گلے لگانے کا دن‘ قرار دے کر شہریوں کو
ہدایت جاری کیں کہ وہ 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے پر گائے کو گلے لگائیں۔ اینیمل ویلفیئر بورڈ نے کہا کہ اس نے فیڈرل اینیمل ہسبینڈری منسٹری سے مشاورت کے بعد 14 فروری کو ’گائے کو گلے لگانا‘ کا دن قرار دیا ہے۔بیان میں کہا گیا کہ گائے کے بےشمار فوائد کو مدنظر رکھتے ہوئے، اسے گلے لگانا بہت جذباتی عمل ہوگا اور اس سے ہماری انفرادی اور اجتماعی خوشی میں اضافہ ہوگا۔بورڈ نے کہا کہ مغربی تہذیب کی یلغار نے ہماری ثقافت اور ورثے کو فراموش کروا دیا ہے۔واضح رہے کہ دائیں بازو کی ہندو انتہاپسند تنظیمیں ویلنٹائن ڈے منانے کی مذمت کرتی ہیں، ان کا دعویٰ ہے کہ ایسے تہوار بھارتی ثقافت کو خراب کر رہے ہیں۔بھارت میں انتہاپسند گروپ پارکوں اور ریستورانوں میں جوڑوں پر حملے کرتے ہیں، ان میں سے بہت سوں کی زبردستی شادی کروا دیتے ہیں۔بھارت میں سینٹ ویلنٹائن کے پُتلے بھی نذر آتش کیے جاتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 