02:48 pm
نازیبا ویڈیوز وائرل  کیس ، دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی(نیوز ڈیسک) نازیبا ویڈیوز وائرل کیس پر سندھ ہائیکورٹ نے دانیہ شاہ کی درخواست
ضمانت مسترد کردی ہے۔تفصیلات کے مطاق مرحوم عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں دانیہ شاہ کی گرفتاری کیخلاف درخواست کی سماعت آج ہوئی۔عدالت نے کہا کہ ملزمہ کے خلاف کیس کا چالان جمع ہو چکا ہے مداخلت کا کیس نہیں بنتا ہے۔ جس پر عدالت نے گزشتہ روز محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ملزمہ کے وکیل لیاقت گبول ایڈووکیٹ نے کہا کہ دانیہ شاہ کو پنجاب کے علاقے لودھراں سے غیر قانونی طریقے سے گرفتار کیا گیا ہے دانیہ شاہ کی گرفتاری کے وقت قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گیے۔عدالت نے استفسار کیا کہ کیا کیس کا چالان جمع ہوچکا ہے؟ جس کے جواب میں وکیل درخواست گزار نے کہا کہ جی کیس کا عبوری چالان جمع ہوچکا ہے ، وکیل نے کارروائی کرنے کی استد عا کردی۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 