سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور ،حق میں 60 اور مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے
مذاکرات کی راہ میں صرف ایک فریق رکاوٹ ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا ، راناثنا اللہ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کا معاملہ ، سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا
لاہور ہائی کورٹ نے بغاوت کے قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا
لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار
امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی عرب شنگھائی تعاون تنظیم کا رکن بنے گا
توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی
عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ
عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن
پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان
خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
حکومت ملک میں خانہ جنگی چاہتی ہے ،یہ کھیل زیادہ دیر نہیں چل سکتا، شیخ رشید
قائمہ کمیٹی قانون وانصاف نے بھی عدالتی اصلاحات سے متعلق بل منظور کرلیا
آئی ایم ایف کے سرد رویہ پر پاکستانی حکام نے امریکہ سے رابطہ کرلیا
اردو پاکستانی نہیں بھارتی زبان ہے ، جاوید اختر کی ایک بارپھر پاکستان مخالف ہرزا سرائی
وطن واپسی کے بعد حمزہ شہباز کا بڑا اعلان سامنے آگیا
90 دن فیصلہ کن ہیں، آئین کی حکمرانی نہ ہوئی تو خانہ جنگی ہوگی، شیخ رشید کا دعویٰ
کراچی پولیس کی کٹی پہاڑی پربڑی کارروائی، 8 ملزمان گرفتار
ناجائز فائدہ اٹھانے کا الزام، احسن اقبال نے توشہ خانہ تحائف کی رضاکارانہ اضافی ادائیگی کر دی
دھمکی کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل
توشہ خانہ کے تحائف قومی ملکیت ، کسی کی ذاتی نہیں، کم قیمت پر خریداری شرعاً ناجائز ہے،مفتیان کرام کا فتویٰ جاری
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کا معاملہ ،الیکشن کمیشن آف پاکستان میں آج تین اہم اجلاس ہونگے
جج دھمکی کیس: عمران خان نے ناقابل ضمانت وارنٹ چیلنج کردیئے
توشہ خانہ پالیسی: 300 ڈالر سے زائد مالیت کا تحفہ لینے پر پابندی
حمزہ شہباز وطن واپس پہنچ گئے،آج ن لیگ کی انتخابی مہم کا حصہ بنیں گے
عمران خان کا اتوار کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان
عدالت کے بلانے پر عمران خان پلاسٹر دکھاتا ہے اور جلسے کیلیے تیار رہتا ہے، مریم نواز
شاہ محمود قریشی کا پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑنےکا فیصلہ
توہین الیکشن کمیشن: لاہور ہائیکورٹ نے عمران اور فواد کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے