06:32 pm
عدلیہ کے علاوہ باقی سب ادارے پی ڈی ایم کے اشاروں پر چل رہے ہیں، شاہ محمودقریشی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نائب چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عدلیہ کے علاوہ باقی سب ادارے پی ڈی ایم کے اشاروں پر چل رہے ہیں۔نجی ٹی وی سے توشہ خانہ کیس پر عمران خان کی اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیشی سے متعلق
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود نے کہا کہ عمران خان جج صاحب کے حکم کی تعمیل کرکے واپس روانہ ہوئے۔انہوں نے کہا کہ اس کیس میں کوئی جان ہی نہیں، توشہ خانہ سے متعلق نئے حقائق سامنے آئے ہیں، مریم نواز سمیت بہت لوگ توشہ خانہ سے مستفید ہوئے، اب یہ عمران کے خلاف نیا کیس بنائیں گے، کیسز کا مقصد عمران خان پر دباؤ بڑھانا ہے۔پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ ہم نے قانون کو ہاتھ میں لیا اور نہ لیں گے، لاہور ہائی کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے شکر گزار ہیں، پوری قوم کی نظریں عدلیہ پر لگی ہوئی ہیں، البتہ باقی سب ادارے پی ڈی ایم کے اشاروں پر چل رہے ہیں۔زمان پارک آپریشن پر شاہ محمود نے کہا کہ کرین کے ذریعے عمران خان کے گھر کا گیٹ توڑا گیا، پولیس اہلکاروں نے گھر سے سامان اٹھایا، جیبیں بھریں، پی ٹی آئی کو جتنا دبائیں گے وہ اتنا ہی ابھرے گی۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

حکومت ملک میں خانہ جنگی چاہتی ہے ،یہ کھیل زیادہ دیر نہیں چل سکتا، شیخ رشید

قائمہ کمیٹی قانون وانصاف نے بھی عدالتی اصلاحات سے متعلق بل منظور کرلیا