11:08 am
الیکشن ہوں گے یا جوڈو کراٹے ، ملک کی بقاء انتخابات میں ہی ہے، شیخ رشید احمد کی حکومت  کو  وارننگ

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ
الیکشن ہوں گے یا جوڈو کراٹے ، ملک کی بقاء انتخابات میں ہے آج مشترکہ اجلاس میں حکومت اپنے سے بڑی قرارداد لائے گی ،معاشی مشکلات میں خوفناک اضافہ ہوگیا ہےآئی ایم ایف اور غیر ملکی امداد دونوں دور ہیں۔ آج سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ حکومت مزید اضطراب تشویش میں مبتلا ہو جائے گی کیوں کہ وہ عوام میں جانےکے قابل نہیں رہی،ساری منصوبہ بندی عمران خان کو دیوار سے لگانے کے لیے ہور ہی ہے لیکن یہ دیوار پی ڈی ایم پر ہی گرے گی عمران خان اور اسکی پارٹی کو نا اہل یا کالعدم قرار دینا آسان نہیں ہوگا۔ پچیس مارچ ہفتےکی رات تراویح کے بعد لاہور میں مینار پاکستان پر جلسہ ہوگا آخری فیصلہ سپریم کورٹ کے پاس ہے،الیکشن ہوں گے یا جوڈو کراٹے ہوں گے ملک کی بقاءالیکشن میں ہے،پاکستان پہلے ہی تنہاا ہو چکا ہے روپے کی قدرکم ترین سطح پرآ گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز