11:17 am
فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے چھوٹی گاڑیوں کیلئے فیول
سبسڈی کی مخالفت کردی۔ سابق وزیرخزانہ اپنی حکومت پر برس پڑے ان کا کہنا تھا کہ موٹر سائیکل کل گاڑیوں کا 47 فیصد ہے مگر حکومت نے رکشوں، سوزوکی کیری اور چھوٹی گاڑی کو بھی فیول سبسڈی دینے کا اعلان کردیا۔ اس پر آئی ایم ایف کا حکومت سے سوال کرنا بنتا ہے مگر حکومت کے پاس اس کا جواب موجود ہے۔سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف بضد ہے کہ پاکستان اپنے دوست ملکوں کے ذریعے 6 ارب ڈالر کا بندوبست کرکے دکھائے ، جب تک یہ نہیں ہوتا پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات تعطل کا شکار ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو قرضے کیلئے دوست ممالک کے ساتھ الگ الگ بات چیت کرنے کے بجائے انہیں ایک ساتھ اپنا پلان پیش کرنا چاہیے، امریکا، عرب ملکوں، چین اور پیرس کلب کے ملکوں کے ساتھ اکٹھی بات چیت کرنی چاہیے۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز