03:18 pm
پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

لاہور ( نیوز ڈیسک ) چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرحکومت اقدامات کو بدترین انتقام قرار دیتے ہوئے  کہا کہ
آج پاکستان میں قانون کی حکمرانی نہیں، گزشتہ 10 ماہ سے جو کچھ ہو رہا ہم فسطائیت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک میں قانون کی حکمرانی نہیں، آئین کی مکمل خلاف ورزی کی جارہی ہے، پی ٹی آئی کے کارکنوں، سوشل میڈیا کی ٹیموں کے ورکرز کو گھروں میں گھس کر دھمکایا جاتا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ یہاں تک کہ جب مطلوب شخص موجود نہ ہو ان کے خاندان کے افراد کو اغوا کرلیا جاتا ہے، اغوا، حراست میں تشدد، متعدد جعلی کیسز، میڈیا پر پابندی، صحافیوں کو ہراساں کیا جارہا ہے۔موجودگی کیصورت میں اہلِ خانہ تک کو اٹھا رہےہیں اغواء،دورانِ حراست تشدد،جعلی مقدمات کی بھرمار، میڈیا پرمکمل پابندی اور صحافیوں کو ہراساں کئےجانے جیسےلاتعداد واقعات میں آج کےپاکستان کا عکس جھلکتا ہےجس میں قانون کی حکمرانی کا تو نشان تک نہیں جبکہ آئین سےانحراف ہرپہلوسےنمایاں ہے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے مزید کہا کہ بدمعاش ٹولے کی جانب سے سپریم کورٹ پر حملے کی کوششیں جاری ہیں، پاکستان کے عوام کی طرف سے مزاحمت کی جاتی رہے گی۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز