11:16 am
سردار تنویر الیاس خان کی نااہلی کے بعد ایل اے باغ 2 میں خالی نشست پر الیکشن شیڈول میں ترمیم

سردار تنویر الیاس خان کی نااہلی کے بعد ایل اے باغ 2 میں خالی نشست پر الیکشن شیڈول میں ترمیم

11:16 am

مظفرآباد(نیوزڈیسک)آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے ایل اے 15 باغ 2آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کی
خالی نشست پر انتخابات کیلئے جاری شیڈول میں ترمیم کر دی۔ قانو ن سازاسمبلی کی خالی نشست ایل اے 15 باغ 2 میں 08 جون2023 کو ہی پولنگ ہوگی تاہم متذکرہ نشست پر انتخاب میں حصہ لینے والے امیدواران کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے۔ آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ترمیمک شیڈول کے مطابق ایل اے 15 باغ 2 کی خالی نشست پر انتخابات میں حصہ لینے کیلئے 14 مئی دن 2 بجے تک کاغذات نامزدگی جمع کروائے جاسکتے ہیں ۔ 15 مئی صبح8 بجے سے سہ پہر2 بجے تک امیدوارن کی جانب سے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کے بعد امیدواروں کی فہرست شائع کی جائیگی ۔19مئی2023 کو دن 2 بجے سے قبل امیدواران کی جانب سے کاغذات نامزدگی کی مستردگی کے خلاف الیکشن ٹریبونل کے سامنے اپیلیں دائر کی جا سکیں گی اور22 مئی کو مظفرآباد الیکشن کمیشن کے آفس میں ان اپیلوں کی سماعت ہوگی اور فیصلے دیے جائیں گے۔ 23 مئی کو سہ پہر 2 بجے سے قبل تک امیدوار الیکشن سے دستبرداری کا اعلان کرسکیں گے جس کے بعد امیدواروں کی حتمی فہرست شائع کی جائیگی اور امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کرنے کے بعد امیدواروں کی حتمی فہرست انتخابی نشانات کے ساتھ شائع کی جائیگی۔ 08 جون 2023 کو صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک حلقہ ایل اے 15 باغ میں پولنگ ہوگی ۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان ،پٹرول8 اور ہائی سپیڈ ڈیزل5 روپےفی لٹرسستا ہوگیا

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان ،پٹرول8 اور ہائی سپیڈ ڈیزل5 روپےفی لٹرسستا ہوگیا

پیمر ا کا نیا ضابطہ اخلاق ، ملک کیخلاف نفرت پھیلانے والوں کا بلیک آئوٹ کرنے کی ہدایت

پیمر ا کا نیا ضابطہ اخلاق ، ملک کیخلاف نفرت پھیلانے والوں کا بلیک آئوٹ کرنے کی ہدایت

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عمران خان ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا