11:19 am
عمران خان کے  جسمانی ریمانڈ  منظوری کے بعد  نیب  آج تحقیقات کا آغاز کرے گا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عمران خان کے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کی منظور کے بعد نیب آج تحقیقات کا آغاز کرے گا۔
واضح رہے کہ عمران خان کو القادر ٹرسٹ زمین کے معاملے میں مبینہ کرپشن کی وجہ سے گرفتار کیا ہے گزشتہ روز سابق وزیر اعظم عمران کو پولیس لائنزاسلام آباد میں قائم نيب کورٹ میں پیش کر کے ان کا آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کیا گیا تھا ، اس کے بعد انہیں نیب تحویل میں دیدیا گیا ، عمران خان نے اپنے خصوصی معالج ڈاکٹر فیصل کو بلانے کی استدعا ، انہوں نے اس بات کا خدشہ بھی ظاہر کیا تھا کہ ڈرہےمیرے ساتھ مقصود چپڑاسی والا کام نہ ہو کیونکہ یہ لوگ انجکشن لگاتے ہیں اور بندہ آہستہ آہستہ مرجاتا ہے بعد ازاں سکيورٹی خدشات پر عمران خان کو اسلام آباد پوليس ہيڈ کوارٹرز پہنچایا دیا گیا ۔

تازہ ترین خبریں

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

کہاں بارش  اور کہاں موسم  خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات نے  خوشخبری دیدی