02:21 pm
عمران خان    القادر ٹرسٹ کیس ، احتساب عدالت نے   تحریری فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) احتساب عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا القادر ٹرسٹ کیس میں 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کا تحریری فیصلہ جاری
عمران خان سے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل ،اہلیہ بشریٰ بی بی اور وکلا کو ملاقات کی اجازت دیدی گی۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا القادر ٹرسٹ کیس میں 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا تحریری فیصلے میں احتساب عدالت نے کہا ہے کہ دورانِ ریمانڈ وکلاء عمران خان زسے ملاقات کرنا چاہیں تو اجازت ہو گی،ڈاکٹر فیصل کو بھی عمران خان کا معائنہ کرنے والی ٹیم میں شامل کر لیا گیا ،دورانِ ریمانڈ عمران خان اپنے رشتےداروں سے مل سکتے ہیں ، اگر عمران خان اپنی اہلیہ کے ساتھ فون پر بات کرنا چاہیں اس کے بھی انتظامات کیے جائیں گے ۔

تازہ ترین خبریں

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

کہاں بارش  اور کہاں موسم  خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات نے  خوشخبری دیدی

شہباز شریف لاہور پہنچ گئے ، نوازشریف 21 اکتوبر کو ہی وطن واپس آئیں گے ، اہم اعلان

الیکشن کمیشن  نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی

نگران  وزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے  ، اہم ملاقاتیں متوقع

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

آشوب چشم  کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر  کے سکولوں میں  ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا