04:26 pm
سپریم کورٹ کا عمران  خان کو ایک گھنٹے میں عدالت میں پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ کا عمران خان کو ایک گھنٹے میں عدالت میں پیش کرنے کا حکم،عمران خان کو
گرفتار کس نے کیا تھا؟ کیا عدالتی حکم کے مطابق پولیس کارروائی کی نگرانی کررہی تھی، نیب نے وارنٹ کی تعمیل سے لاتعلقی کا اظہار کردیا ہے، رینجرز کے کتنے اہلکار گرفتاری کیلئے موجود تھے، ہم آج ہی حکم جاری کریں گے،چیف جسٹس کے ریمارکس، وکیل نے وضاحت دی کہ آئی جی اسلام آباد کے مطابق انہوں نے وارنٹ کی تعمیل کرائی، ایڈووکیٹ جنرل نے کہا کہ رینجرز نے پولیس کے ماتحت گرفتاری کی تھی،رینجرز اہلکار عمران خان کی سکیورٹی کیلئے موجود تھے،کسی قانون کے تحت رجسٹرار سے اجازت لینے کی پاپندی نہیں تھی، عمران خان کو کہیں اور گرفتار کرنا ممکن نہیں تھا، عمران خان ہر پیشی پر ہزاروں افراد کو کال دیتے تھے، نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ عدالتی حکم کے مطابق پولیس نے وارنٹ کی تعمیل کرائی تھی، جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئےضابطہ فوجداری کی دفعات 47 سے 50 تک پڑھیں، بائیو میٹرک برانچ کی اجازت کے بغیر بھی شیشے نہیں توڑے جاسکتے، سپریم کورٹ نے ایک گھنٹے میں عمران خان کو پیش کرنے کا حکم دے دیا کسی غیر متعلقہ شخص کو ساتھ نہیں لایا جائے گا سپریم کورٹعمران اپنے کارکنان کو کہیں کسی املاک کو نقصان نہ پہنچایا جائے ،بظاہر نیب کے وارنٹ قانون کے مطابق نہیں۔

تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

کہاں بارش  اور کہاں موسم  خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات نے  خوشخبری دیدی

شہباز شریف لاہور پہنچ گئے ، نوازشریف 21 اکتوبر کو ہی وطن واپس آئیں گے ، اہم اعلان

الیکشن کمیشن  نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی

نگران  وزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے  ، اہم ملاقاتیں متوقع