05:18 pm
فاشزم ہمارے معاشرے میں سرائیت کرچکا ہے،  اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)یہ باعث فخر ہے ہم نے دستور پاکستان کی اس اہم تقریب میں ایک دوسرے کیساتھ خیالات کا
تبادلہ کیا،چیئرمین پیپلز پارٹی کی کراچی سے خصوصی شرکت پر شکر گزار ہوں،
یہ اس بات کا غماز ہے کہ آپ آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کو کتنی اہمیت دیتے ہیں،دستور پاکستان کی گولڈن جوبلی کی مناسبت سے منعقدہ عالمی کنونشن کی  اختتامی تقریب سے  اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ آئین کی بالادستی، جمہوریت کی مضبوطی کے لئے ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بے نظیر بھٹو شہید ہوئیں،جمہوریت کی مضبوطی کے لئے سابق صدر آصف علی زرداری نے 11 سال جیل کاٹی،ہم سیاسی انتقام نہیں جمہوریت بہترین انتقام کے سلوگن کے ساتھ آگے بڑھے، اس تقریب کے دوران "میرا آئین میری آزادی کا ضامن" ایک بنیاد ہے، حقوق کا مضبوط قلعہ ہے،فاشزم ہمارے معاشرے میں سرائیت کرچکا، اس کا خاتمہ اسی آئین پر عملدرآمد سے ہی ممکن ہے،آئین پاکستان پاکستانی عوام کے لئے مشعل راہ ہے،راجہ پرویز اشرف جمہوریت مذاکرات کا نام ہے، مختلف و متنوع خیالات رکھنے والوں کا مل بیٹھنے کا نام ہے۔

تازہ ترین خبریں

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

کہاں بارش  اور کہاں موسم  خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات نے  خوشخبری دیدی

شہباز شریف لاہور پہنچ گئے ، نوازشریف 21 اکتوبر کو ہی وطن واپس آئیں گے ، اہم اعلان

الیکشن کمیشن  نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی

نگران  وزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے  ، اہم ملاقاتیں متوقع

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

آشوب چشم  کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر  کے سکولوں میں  ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا

نواز شریف کا 3  اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخات کے حوالے سےاعلان عدالت میں چیلنج