اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان ،پٹرول8 اور ہائی سپیڈ ڈیزل5 روپےفی لٹرسستا ہوگیا
پیمر ا کا نیا ضابطہ اخلاق ، ملک کیخلاف نفرت پھیلانے والوں کا بلیک آئوٹ کرنے کی ہدایت
ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز
عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور
حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا
انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف
پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا
مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی عدالت میں چیلنج
عمران خان ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا
عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی
سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی
صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
4 سال کا قیمتی وقت ضائع نہ کیا جاتا تو دہشت گردی واپس نہ آتی، وزیراعظم
ہم بھیڑ بکریاں نہیں انسان ہیں، ہرگز نہیں جھکیں گے: عمران خان
بلوچستان کے وزیرمعدنیات مبین خلجی نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا
محکمہ تعلیم سندھ نے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا
پی ٹی آئی رہنما و سابق صوبائی وزیر اقبال وزیرکا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان
مخصوص نشست پر منتخب ہونیوالے پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے نے پارٹی چھوڑ دی
وزیرِاعظم کی تیل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات فوری عوام تک پہنچانے کی ہدایت
وفاقی کابینہ نے قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کردی
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق پر خودکش حملے کی ویڈیو سامنے آگئی
کمشنر لاہور کی سربراہی میں 3 رکنی ٹیم کی زمان پارک میں عمران خان ملاقات، تلاشی کیلئے ٹی او آرز پر گفتگو
نو مئی کے جرم کی مذمت کافی نہیں، اعتراف جرم کرو،ذمہ داری قبول کرو ،وزیراطلاعات
پولیس نے غریب ریڑھی بان کو پی ٹی آئی کا کارکن قرار دے کر حراست میں لے لیا
عسکری وسول تنصیبات پر حملے کرنے والے ملک دشمن، ٹرائل آئین کے مطابق ملٹری کورٹس کے تحت ہونگے، خواجہ آصف
جتنی رقم زمان پارک پر خرچ ہوئی اس سے چار ہسپتال بن جاتے،حفیظ الرحمن
جناح ہاؤس پر حملے کے مقدمات میں عمران خان کو ریلیف مل گیا
جناح ہاؤس حملے کی مذمت کرتا ہوں، اس سے پاکستان کی بدنامی ہوئی،عمران خان