01:59 pm
پنجاب حکومت کا املاک پر حملوں میں ملوث خواتین کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پی ٹی آئی خواتین کی گرفتاری کیلئے
سخت احکامات صادر کردیئے۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث پی ٹی آئی کی خواتین کو ہر صورت گرفتار کریں گے۔حملوں میں ملوث خواتین کسی رعایت کی مستحق نہیں ہوسکتیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کی گرفتاری لیڈیز پولیس کے ہمراہ یقینی بنائی جائے،۔نگران وزیراعلیٰ کا کہنا تھاکہ گرفتار خواتین کو لیڈیز پولیس اسٹیشن میں رکھا جائے گا ۔اے ٹی سی دفعات کے تحت درج مقدمات میں خواتین کو بھی گرفتار کیا جائے گا، نگران وزیراعلیٰ کے مطابق مرد پولیس اہلکار خواتین کو گرفتار نہیں کریں گے بلکہ خواتین پولیس اہلکار انہیں حراست میں لیں گی۔پنجاب بھر میں 9 مئی کے 138 مقدمات میں 500 سے زائد خواتین مطلوب ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

کہاں بارش  اور کہاں موسم  خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات نے  خوشخبری دیدی

شہباز شریف لاہور پہنچ گئے ، نوازشریف 21 اکتوبر کو ہی وطن واپس آئیں گے ، اہم اعلان

الیکشن کمیشن  نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی

نگران  وزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے  ، اہم ملاقاتیں متوقع