07:54 pm
جناح اسپتال میں نامعلوم افراد ڈاکٹروں کا روپ دھار کر مریضوں کو لوٹنے لگے

کراچی: جناح اسپتال کراچی میں نامعلوم افراد ڈاکٹروں کا بھیس بدل کرمریضوں کو لوٹنے لگے۔ جناح اسپتال کے شعبہ ایمرجنسی میں مریض نے دعویٰ کیا کہ ڈاکٹر نے تشخیصی ٹیسٹوں کے نام پر 5 ہزار روپے وصول کیے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق اس سے قبل بھی سادہ لوح مریضوں سے 20،20 ہزار تک وصول کیے گئے ہیں۔ اسپتال میں اکثر ایسے مریض جو اندرون سندھ سے علاج کے غرض سے کراچی
آتے ہیں،ان کی مجبوری کا غلط فائدہ اٹھایا جاتا ہے،اکثر افراد میں اتنی آگاہی بھی نہیں ہوتی کہ اس شخص کے حربے کو سمجھ سکے،ایسے معصوم مریض اپنے جیب سے رقم نکال کر مشکوک فرد کے حوالے کردیتے ہیں۔ دوسری جانب نجی ٹی وی کی نشاندہی پر جناح اسپتال انتظامیہ متحرک ہوگئی۔ترجمان جناح اسپتال جہانگیر درانی کے مطابق اکثر سرکاری اسپتالوں میں نامعلوم افراد مریضوں کی مجبوری کا فائدہ اٹھاتے ہیں لیکن ہمیں اسپتال کے طبی عملے میں شامل چند افراد پر شک ہے، مشکوک افراد اسپتال میں متعدد مریضوں سے معاوضے لے چکے ہیں۔ اسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ پولیس کی مدد سے اس کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہے، جس کے بعد ملوث افراد کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا