07:34 pm
مرکزی حکومت  بلوچستان کی عوام کو تحفظ دینے میں  مکمل ناکام ہوچکی  ہے، سراج الحق

کوئٹہ (نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ مرکزی حکومت بلوچستان کی عوام کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے ۔ آج کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا کہ بلوچستان معدنیات سے مالامال صوبہ ہے
لیکن یہ آج بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہے، بلوچستان ترقی کرے گا تو ملک ترقی کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں روزگار، تعلیم اور امن وامان نہیں،یہاں 10 سال میں کوئی سڑک یا کارخانہ نہیں بنایا گیا، حکومت عوام کے تحفظ فراہم کرنےمیں مکمل ناکام ہوچکی ہے آج بھی صوبے کی عوام حکومتی توجہ کے منتظر ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی بلوچستان کےحقوق کی لڑائی لڑے گی ، نئے حکمران اعلانات کرتے ہیں ،ناکام ہوکر چلے جاتے ہیں،یہاں لوگوں کا جینا اورمرنا مشکل ہوگیا ہے بتایا جائے بلوچستان کے حالات کاذمہ دار کون ہے؟ ۔

تازہ ترین خبریں

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان ،پٹرول8 اور ہائی سپیڈ ڈیزل5 روپےفی لٹرسستا ہوگیا

پیمر ا کا نیا ضابطہ اخلاق ، ملک کیخلاف نفرت پھیلانے والوں کا بلیک آئوٹ کرنے کی ہدایت

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے