01:59 pm
پاکستانی کوہ پیما اسد میمن نے دنیا کی بلندترین چوٹی مائونٹ ایورسٹ سر کرلی

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی کوہ پیما اسد میمن نے بھی دنیا کی بلندترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
خراب موسم کے باوجود اسد میمن نے 8 ہزار8سو 49 میٹر بلند چوٹی کو سرکرنے کیلئے جانیوالی 15 رکنی ٹیم میں شامل واحد پاکستانی کوہ پیما نے کامیابی اپنے نام کرلی۔اسد میمن نے چوٹی پر پہنچ کر نعرہ تکبیر بلند کرتے ہوئے قومی جھنڈا لہرایا۔ اسد میمن ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنیوالے آٹھویں پاکستانی بن گئے جبکہ وہ یہ اعزاز پانے والے سندھ کے پہلے کوہ پیما ہیں۔اسد میمن دنیا کی 7 بڑی چوٹیوں میں سے چارپہاڑی چوٹیاں سر کرچکے ہیں۔ واپسی پر اسد میمن خراب موسم میں پھنس گئے اور ہاتھ ٹوٹنے کے ساتھ گھٹنے کی چوٹ کا سامنا کرنا پڑا۔دو ماہ کی غیر آرام دہ نیند، منجمد راتیں، لامحدود سر درد اور سخت ترین دھوپ کے باوجود دنیا کی سب سے اونچی چوٹی کو سر کرنا بہادری کی مثال ۔ دنیا کی بلند ترین چوٹی کو سر کرنے کی کوشش میں اب تک 400 سے زائد افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان ،پٹرول8 اور ہائی سپیڈ ڈیزل5 روپےفی لٹرسستا ہوگیا

پیمر ا کا نیا ضابطہ اخلاق ، ملک کیخلاف نفرت پھیلانے والوں کا بلیک آئوٹ کرنے کی ہدایت

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا