10:58 am
اب  سلیکشن ختم اورالیکشن ہونےچاہیں، شیخ رشید احمد

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ
اب سلیکشن ختم اورالیکشن ہونےچاہیں،اگرعدلیہ بھی بے بس ہوگئی تو پھر ملک کااللہ ہی وارث ہے،2 تین مہینے جیل کاٹنے سے قیامت نہیں آجاتی ، 7سال قید کاٹی ، اب پھر جانے کو تیار ہوں۔آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پارٹی علیحدگی کیلئے ہونے والی پریس کانفرنس کے حوالے کہا کہ آج کل پریس نہیں پریشرکانفرنس ہورہی ہیں ،2 تین مہینےسسرال جیل کاٹنے سے قیامت نہیں آجاتی ، میں نے جھوٹے مقدمے میں7سال قید کاٹی ، کئی بار جیل گیا،اب پھر جانے کو تیار ہوں ،جب تک گرفتار نہیں ہوتا روزانہ ٹوئٹ جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ جیل سےرہائی ،تحریری سیاسی توبہ کی مرہون منت ہے،ساری قوم9مئی کےواقعہ کی مذمت کرتی ہے لیکن چادراورچاردیواری اورخواتین کااحترام بھی ضروری ہے، لیول پلائنگ فیلڈ ہوچکاہے،اگرنہیں ہواتو15 جون تک ہوجائیگا ،اب سیلکشن ختم اورالیکشن ہونےچاہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی روپیہ ٹکا ٹوکری ہوگیا ،معاشی اقتصادی سیاسی تباہی کاملبہ موجودہ نااہل حکومت پر ہی گرناچاہیے کسی اورپرنہیں ،معلوم نہیں ڈالر کہاں پررکے،مسئلہ اقتصادی ہے سازش کے تحت سیاسی بنادیاگیاہےتاکہ مصنوی بجٹ پیش کیا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ اگرعدلیہ بھی بے بس ہوگئی تو پھر ملک کااللہ ہی وارث ہے۔

تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

استور ضمنی الیکشن  ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف  سماعت  3 اکتوبر کو ہوگی

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

مستونگ  دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟  تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

اے این ایف کی  کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

ملکی  زرمبادلہ کے  ذخائر 13 ارب 16 کروڑ  ڈالر  رہ  گئے

صدر مملکت   اور نگران وزیراعظم  کی جشن میلاد نبی ؐ پر  امت مسلمہ کو مبارکباد

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31  توپوں کی سلامی