01:29 pm
مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کا آخری روز:دنیا بھر میں مقیم کشمیری عوام سراپا احتجاج

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بھارت کے زیرانتظام مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اممالک کےاجلاس آج اختتام پذیرہو جائےگا۔
جی ٹوئنٹی ممالک کے اجلاس میں دنیا بھر میں مقیم کشمیری متنازعہ علاقے بھارتی غیر قانونی اقداما ت کیخلاف سراپا احتجاج ہیں۔۔ جب کہ پوری دنیا میں مقیم کشمیری بھارت کے غیراقانی اقدامات کیخلاف پاکستان سمیت چین، ترکی، سعودی عرب اور مصر نےبائیکاٹ کر رکھا ہے ، دنیا بھر میں مقیم کشمیری عوام سری نگر میں منعقدہ اجلاس کیخلاف احتجاج کررہے ہیں ۔ حریت رہنما عبدالحمید لون کا کہنا تھا کہ بھارت دنیا کو گمراہ کرنے کیلئے جی ٹوئنٹی اجلاس کشمیر میں کرا رہا ہے، قابض فوج نے مقبوضہ کشمیر کو فوجی چھاونی میںبدل کر رکھ دیا، سڑکیں اور گلیاں بھارتی فوج کے قبضے میں ، ایئرپورٹ کے اطراف محاصرہ جاری ہے، کشمیری عوام کی زندگیوں کو اجیرن بنا کر رکھ دیں،۔کشمیر میں نارمل حالات کے حوالے سے بھارتی دعوے دنیا کے سامنے بے نقاب ہوچکے ہیں،جی ٹوئنٹی کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں پہیہ جام اورشٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے،

تازہ ترین خبریں

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

آشوب چشم  کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر  کے سکولوں میں  ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا

نواز شریف کا 3  اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخات کے حوالے سےاعلان عدالت میں چیلنج

پنجاب  ،بجلی چوروں کیخلاف  آپریشن،3 کروڑ  سے زائد کی بجلی چوری پکڑی گئی

ٔ قرآن ترجمہ میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس، انوارالحق کاکڑ، محسن نقوی عدالت طلب

کندھ کو ٹ  دھماکا،ایک ہی خاندان  کے  8 افراد جاں بحق ،5 زخمی

نواز شریف پاکستان کیلئے خاصے فکر مند ہیں: میاں جاوید لطیف

چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹ کر کھڑے ، ملک بے آئین چل رہا ہے ، لطیف کھوسہ

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ماہرین صحت کا الرٹ جاری

جنوبی کوریا، چین اور جاپان کے سینئرسفارتکاروں کی اہم ملاقاتیں

ہوم سیلز میں کمی ،امریکی سٹاک مارکیٹ مند ی ، کساد بازاری کا شکار

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں کیا سہولیات دی گئیں