07:33 pm
کینیڈا جانے کی کوشش میں پکڑی جانے والی سابق رکن اسمبلی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

  کراچی: ایک روز قبل بیرون ملک روانگی کے عین وقت پر پرواز سے آف لوڈ کر کے حراست میں لی جانے والی تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی  صائمہ ندیم نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر پراپنے ایک وڈیو بیان میں صائمہ ندیم نے کہا کہ نومئی کو جو واقعات ہو ئے وہ نا قابل برداشت ہیں اور میں ان کی شدید مذمت کرتی ہو ، میں اس عمل پر پا رٹی
سے تمام عہدوں سے مستعفی ہوتی ہو اور اب میرا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہے۔انہو ں نے کہا کہ پاکستان ہے توہم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میرا اپنا تعلق فوج سے ہے اور میں اپنی فوج کے بارے میں کچھ نہیں سُن سکتی۔ واضح رہے کہ صائمہ ندیم منگل اور بدھ کی درمیانی شب جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ کراچی سے غیرملکی پرواز کے ذریعے ٹورنٹو کینڈا جا رہی تھی جہاں سے ایف آ ئی اے نے ان کو آف لوڈ کرائیرپورٹ تھانے منتقل کردیا گیا تاہم پھرپولیس کی جانب سے تفتیش کر کے ان کو گھر جانے کی اجازات دی گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

استور ضمنی الیکشن  ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف  سماعت  3 اکتوبر کو ہوگی

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

مستونگ  دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟  تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

اے این ایف کی  کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

ملکی  زرمبادلہ کے  ذخائر 13 ارب 16 کروڑ  ڈالر  رہ  گئے

صدر مملکت   اور نگران وزیراعظم  کی جشن میلاد نبی ؐ پر  امت مسلمہ کو مبارکباد

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31  توپوں کی سلامی