07:39 pm
فواد چوہدری کے بعد ایک  اوراہم ترین شخصیت نے  پی ٹی آئی کوخیرباد کہہ دیا

کوئٹہ :سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے چھوٹے بھائی ہاشم سوری کا کہنا ہے کہ میرا اور بڑے بھائی بلال سوری کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہاشم سوری کا کہنا ہے کہ سانحہ 9 مئی کے بعد میرے بڑے بھائی بلال سوری کو گرفتار کیا گیا ہے تاہم ان کا سیاست اور جلائوگھیرائو سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ 9مئی کے واقعات کی بھرپور
مذمت کرتے ہیں ، پاک فوج کی لازوال قربانیوں کے باعث ہم سکون سے زندگی گزار رہے ہیں، ہمارا پرتشدد واقعات سے کوئی تعلق نہیں ۔ لہذا ہمیں سیاست میں نہ گھسیٹا جائے ۔ اس سے قبل کوئٹہ میں 9 نومئی کو جلائو گھیرائوکے مقدمے میں گرفتار بلال سوری کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ، کیس کی سماعت انسداد دہشت گری کے جج تصور نوید نے کی ۔ دوران سماعت بلال سوری کی جانب سے آئی ایل ایف کے وکلاء پیش ہوئے اور ضمانت کے لیے دلائل پیش کیے ، عدالت نے درخواست پر بحث کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ۔عدالت محفوظ فیصلہ 29 مئی کو سنائے گی۔ واضح رہے بلال سوری کو 9 مئی کو تشدد واقعات کے خلاف بجلی روڈ تھانہ مین درج مقدمہ میں گرفتار کیا گیا تھا، گزشتہ روز انسداد دہشتگری عدالت نے بلال سوری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

استور ضمنی الیکشن  ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف  سماعت  3 اکتوبر کو ہوگی

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

مستونگ  دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟  تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

اے این ایف کی  کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

ملکی  زرمبادلہ کے  ذخائر 13 ارب 16 کروڑ  ڈالر  رہ  گئے

صدر مملکت   اور نگران وزیراعظم  کی جشن میلاد نبی ؐ پر  امت مسلمہ کو مبارکباد

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31  توپوں کی سلامی