11:20 am
آج قوم اپنے ہیرو اور شہداء کو خراج عقیدت پیش  کرتی ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف آج قوم اپنے ہیرو اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے ۔
آج یوم تکریم شہداء کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان 9 مئی کے واقعات کو محض احتجاج کے طور پر نہیں دیکھتا، 9 مئی کی منصوبہ بندی کرنیوالے خطرناک تھے، کچھ لوگوں نے اقتدار کی ہوس میں وہ کام کرنے پر مجبور کیا جو پہلے کبھی نہیں ہوا۔انہوں نے مزید کہا کہ شہداء کی یادگاروں کو نشانہ بنا کر شرپسندوں نے پاکستان کے نظریے پر حملہ کیا، ملک کے دشمنوں کو جشن منانے کی وجوہات فراہم کیں، ہماری قوم اپنے شہداء کی عزت کی حفاظت کرنا جانتی ہے، ایسے لوگوں کو بے نقاب کرنا ہے جو پاکستان کی بنیادوں کو تباہ کرنا چاہتے ہیں ۔رانا ثناء اللہ نے کہا کہ حالیہ واقعات میں شہداء کی یادگاروں اور مجسموں کو بے حرمتی کا نشانہ بنایا گیا، شہداء کی فیملیز نے ان واقعات کو انتہائی دکھ کے ساتھ محسوس کیا، ایسے واقعات میں ملوث افراد پاکستانی کہلوانے کے قابل نہیں، تمام ملوث افراد کو سزا دی جائے گی۔یوم تکریم شہدائے پاکستان کے حوالے وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ حالیہ واقعات میں 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد پاکستانی کہلوانے کے قابل نہیں ذمہ داروں کو بے نقاب کر کے تمام ملوث افراد کو سزا دی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

کہاں بارش  اور کہاں موسم  خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات نے  خوشخبری دیدی

شہباز شریف لاہور پہنچ گئے ، نوازشریف 21 اکتوبر کو ہی وطن واپس آئیں گے ، اہم اعلان

الیکشن کمیشن  نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی

نگران  وزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے  ، اہم ملاقاتیں متوقع

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

آشوب چشم  کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر  کے سکولوں میں  ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا

نواز شریف کا 3  اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخات کے حوالے سےاعلان عدالت میں چیلنج