02:03 pm
پی ٹی آئی حقیقی کا اعلان کردیا گیا،ہمارا مقصد پاکستان اور پاک فوج ہے ، چیئرمین راؤ یاسر

ملتان(نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف حقیقی راؤ یاسر نے کہا کہ یوم تکریم شہداء پر پی ٹی آئی حقیقی قائم کردی گئی،
پی ٹی آئی کےاندرسےکرپشن ہوئی ،عمران خان کیخلاف غلط فیصلوں نے ملک کو نازک موڑ پر لاکھڑا کیا،عمران خان کو شروع سے غلط سمت بتائی گئی، ہمارا مقصد پاکستان اور پاک فوج ہے ، عمران خان کو بشری بی بی اور عثمان بزدار کی کرپشن کا بتایا گیا لیکن چیئرمین پی ٹی آئی نے کان نہ دھرے۔ آج ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے راؤ یاسر اور دیگر رہنماؤں نے پاکستان تحریک انصاف حقیقی کے قیام کا اعلان کیا ۔ اس موقع پر راؤ یاسر نے کہا کہ ہمارا پیارا پاکستان، نوجوانوں کو اس نہج پر پہنچایا گیا کہ وہ حساس اداروں کی تنصیبات پر حملہ آور ہوئے، 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں، ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے، جو لوگ بے گناہ ہیں ان کیلئے تحریک چلاؤں گا، ملک بھر سے نوجوانوں کو اکٹھا کروں گا، جب بھی الیکشن ہوں گے نوجوان قیادت پارلیمنٹ میں جائے گی، دو سے 4 دن میں اپنی جماعت کو رجسٹرڈ کروا کر انتخابی نشان حاصل کروں گا۔

تازہ ترین خبریں

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی عدالتی قتل قرار دینے کا ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنےکا فیصلہ

نواز شریف کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد، الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت

توہین الیکشن کمیشن : عمران خان  اور فواد چودھری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 65 کروڑ88 لاکھ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی

سابق وزیراعلیٰ کا پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

نواز شریف اور  چودھری شجاعت کے درمیان ملاقات طے پا گئی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری