03:00 pm
وفاق جی بی کو  سالانہ 16 لاکھ بوری گندم کی فراہمی یقینی بنائے، گلگت بلتستان اسمبلی

گلگت(نیوزڈیسک) وفاق جی بی کو سالانہ 16 لاکھ بوری مقامی گندم کی فراہمی یقینی بنائے، گلگت بلتستان اسمبلی نے متفقہ قرار داد منظورکر لی ،
جس کے مطابق وفاقی حکومت گلگت بلتستان کو سالانہ 16 لاکھ بوری مقامی گندم کی فراہمی کو یقینی بنائے اور گلگت بلتستان کو گندم کی پیداوار میں خودکفیل بنانے کےلئے اگلے تین سالوں کیلئے سالانہ پانچ ارب کے حساب سے ایگریکلچر سپورٹ فنڈ کی فراہم کیا جائے ،اس حوالے سے جی بی کابینہ کے فیصلے پر عملدرآمد کےلئے ایوان سے ایک سپیشل کمیٹی وفاق میں وفاقی حکومتی اداروں کے ساتھ ملاقاتوں کے ذریعے گندم کے بحران پر جلد از جلد قابو پانے کی کوشش کریگی تاکہ خطے میں بڑے پیمانے پر متوقع عوامی احتجاج اور قحط کی نوبت کو روکا جاسکے۔ وزیر پلاننگ فتح اللہ خان، وزیر خزانہ جاوید علی منوا، وزیر زراعت کاظم میثم، قائد حزب اختلاف امجد حسین ایڈووکیٹ، مسلم لیگ ن کے غلام محمد، جمعیت علمائے اسلام کے حاجی رحمت خالق اور نواز خان ناجی کی یہ مشترکہ قرارداد بدھ کے روز وزیر خزانہ جاوید علی منوان نے ایوان میں پیش کی۔ تمام ممبران کی حمایت پر سپیکر امجد زیدی نے قرارداد کی متفقہ منظوری کا اعلان کیا ۔

تازہ ترین خبریں

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان ،پٹرول8 اور ہائی سپیڈ ڈیزل5 روپےفی لٹرسستا ہوگیا

پیمر ا کا نیا ضابطہ اخلاق ، ملک کیخلاف نفرت پھیلانے والوں کا بلیک آئوٹ کرنے کی ہدایت

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے