08:20 pm
آڈیو لیکس کمیشن: 4 شخصیات کو طلبی کے نوٹس جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک    )آڈیو لیکس کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے آڈیوز میں مبینہ
طور پر شامل گفتگو 4 شخصیات کو 27 مئی کو طلب کرلیا۔جوٖڈیشل کمیشن نے جن 4 شخصیات کو طلبی کے نوٹس جاری کیے ہیں ان میں صدرسپریم کورٹ بار عابد زبیری، ایڈووکیٹ طارق رحیم، صحافی عبد القیوم صدیقی اور ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب شامل ہیں۔وفاقی حکومت مختلف آڈیو لیکس کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کو 8 آڈیوز اور ان کے ٹرانسکرپٹ فراہم کرچکی ہے۔ آڈیو لیکس سے متعلق افراد کے نام، پتے اور فون نمبرز بھی کمیشن کو فراہم کیے گئے ہیں۔اٹارنی جنرل آفس نے 8 آڈیوز سے متعلق 12 ناموں کی فہرست انکوائری کمیشن میں جمع کروائی ہے۔ ان افراد میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی، وکیل خواجہ طارق رحیم، صدر سپریم کورٹ عابد زبیری، چیف جسٹس ثاقب نثار، صحافی قیوم صدیقی، سابق وزیر اعظم عمران خان، جمشید چیمہ، چیف جسٹس کی خوشدامن ماہ جبیں نون، خواجہ طارق رحیم کی اہلیہ رافعہ طارق، سابق چیف جسٹس کے بیٹے نجم ثاقب اور ابوذر مقصود چدھڑ شامل ہیں۔ فہرست میں سپریم کورٹ کے ایک حاضر سروس جج کا نام بھی ہے۔

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع