اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان ،پٹرول8 اور ہائی سپیڈ ڈیزل5 روپےفی لٹرسستا ہوگیا
پیمر ا کا نیا ضابطہ اخلاق ، ملک کیخلاف نفرت پھیلانے والوں کا بلیک آئوٹ کرنے کی ہدایت
ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز
عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور
حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا
انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف
پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا
مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی عدالت میں چیلنج
عمران خان ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا
عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی
سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی
صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
جی ایچ کیو پر حملہ کرنیوالے ایک اور ملزم کی شناخت ہوگئی
سی ٹی ڈی کا پنجاب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ، 12 دہشتگرد گرفتار
استور، شونٹھر ٹاپ پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق،25 زخمی
آڈیولیکس انکوائری، کمیشن نے مزید کارروائی روک دی
سپریم کورٹ : آڈیو لیکس انکوائری کمیشن‘ کالعدم قرار، کام سے روک دیا
سابق وفاقی وزیرخسرو بختیار نے بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا
موٹر وے پولیس ڈیلی الاونس میں2سو فیصد اضافہ کی سمری وزیراعظم کو ارسال
آڈیو لیکس معاملہ ، چیئرمین حکومتی کمیشن ووممبران سپریم کورٹ پہنچ گئے
سرینگر میں جی 20 اجلاس سے بھارت اپنے گھنائونے جرائم پر پردہ نہیں ڈال سکتا، پاکستان
ملک بھر میں کرونا وائرس کیسز انتہائی کم سطح پر رپورٹ
واپڈا اور گیس کے واجبات نادہندہ سرکاری اداروں کو نوٹسز جاری
علی زیدی نے بھی عمران خان سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا
پی ٹی آئی رہنما اے عامر ڈوگر دوبارہ گرفتار
’ڈائیلاگ کی کوشش کرتا ہوں تو اور سختی شروع ہو جاتی ہے‘
زمان پارک کے سوئپر کا عمران کی ذمہ داری لینے سے انکار، عدالت نے ضمانتی مچلکے مسترد کردیے
میں خود بھی ٹینکر سے پانی خریدتا ہوں، کراچی کو شہباز اسپیڈ کی ضرورت ہے، بلاول