11:52 am
امیرمقام کو صدر ماننے کیلئے تیار نہیں ،ن لیگ خیبرپختونخوا کاناراض گروپ سامنے آگیا

پشاور (نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا میں مشکلات کا شکار ،ناراض گروپ نے امیر مقام کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا ،
ناراض گروپ نے پارٹی قیادت کو خط ارسال کردیا۔ ،ناراض گروپ نے صوبائی صدر امیر مقام اور جنرل سیکرٹری مرتضیٰ جاوید عباسی کو ہٹانے کیلئے مہم شروع کردی ۔ میڈیا کے ذریعے مرکزی قیادت کو اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا۔خیبرپختونخوا میں مسلم لیگ ن کی سینئیر لیڈر شپ پارٹی سرگرمیوں سےدور ہے خط کا متن ،پارٹی میں اختلاف کی اصل وجہ صوبائی صدر کا روایہ ہے ، پارٹی فیصلوں میں سینئر قیادت کو نظر انداز کیا جارہا ہے ، پارٹی کی مرکزی قیادت پر مکمل اعتماد ہے مگر امیر مقام کو صدر ماننے کے تیار نہیںپشاور ،نظریاتی گروپ تشکیل دیا جس کا مقصد پارٹی کو کمزور کرنا نہیں بلکہ مضبوط کرنا ہے ،مسلم لیگ نے خیبرپختونخوا سے تیس سے چالیس ایم پیز ہوا کرتے تھے ۔،امیر مقام کے صدر بننے کے بعد ایم پیز کی تعداد چار سے پانچ رہ گئی ۔ اگر حالات ٹھیک نہ ہوئے تو ہمیں آئندہ الیکشن کیلئے امیدوار ملنا مشکل ہوجائےگا۔ کئی سالوں سے پارٹی کی کوئی تنظیم سازی ہوئی نہ ہی صوبائی کونسل کا اجلاس ہوا، امیر مقام اور کابینہ کو فوری طور پرختم کیا جائے ، آرگنائزنگ کمیٹی قائم کر کے نچلی سطح سے تنظیم سازی جائے ، یا فوری طور پرصوبائی کونسل کا۔قیام عمل میں لایا جائے، انٹر پارٹی الیکشن کرواکر حقیقی قیادت سامنے لایا جائے، پشاور مرکزی قیادت صوبے میں پارٹی کو پچانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

تازہ ترین خبریں

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان ،پٹرول8 اور ہائی سپیڈ ڈیزل5 روپےفی لٹرسستا ہوگیا

پیمر ا کا نیا ضابطہ اخلاق ، ملک کیخلاف نفرت پھیلانے والوں کا بلیک آئوٹ کرنے کی ہدایت

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے