12:45 pm
وزیرِاعظم شہباز شریف   ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیرِاعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ ، ٹیکسٹائل ایکسپو شرکت کریں۔
تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہبازشریف ٹیکسٹائل ایکسپو میں کے مہمانِ خصوصی ہیں وہ تقریب سے خصوصی خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے بھی ملاقات کریں گے،سرمایہ کاروں کا وفد بھی وزیراعظم سے ملاقات کرے گا، شہبازشریف سرمایہ کاروں کی نئے بجٹ سے متعلق تجاویز سنیں گے۔ وزیرِاعظم شہبازشریف گریٹر کراچی واٹر سپلائی اسکیم کے 4 کا بھی سنگ بنیاد رکھیں گے۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان ،پٹرول8 اور ہائی سپیڈ ڈیزل5 روپےفی لٹرسستا ہوگیا

پیمر ا کا نیا ضابطہ اخلاق ، ملک کیخلاف نفرت پھیلانے والوں کا بلیک آئوٹ کرنے کی ہدایت

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی