03:56 pm
33  افراد کو  ملٹری کورٹس کے حوالے کیا ،دیگر  افراد کا  کیس متعلقہ عدالتوں میں  ہی چلے گا،   رانا ثناء اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ  نے کہا کہ33  افراد کو  ملٹری کورٹس کے حوالے کیا ،دیگر  افراد کا  کیس متعلقہ عدالتوں میں  ہی چلے گا، 88 مقدمات انسداد دہشت گردی کے دفعات کے تحت درج ہوئے،
6 مقدمات کا ٹرائل ملٹری کورٹس میں ہوسکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ  ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش کی گئی، 25 مئی کو  بھی اسلام آباد کے گھیراؤ کا منصوبہ بنایا گیا،حساس اداروں کے افسران پر الزامات  لگائے گئے ۔ انہوں نے کہا کہ وفاق پر چڑھائی کا پروگرام بنایا گیا اور لوگوں کو پیٹرول بم بنانے کی تربیت دی گئی۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عمران خان ایک فتنے کا  ہے، عوام نے اس کا ادراک نہ کیا تو حادثے کا شکار ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ   سانحہ 9 مئی کو  499 مقدمات درج ہوئے جن میں سے 88 مقدمات انسداد دہشت گردی کے دفعات  شامل ہیں ۔انہوں نے کہا کہ  مختلف مقدمات میں 5 ہزار 536 افراد کو گرفتار کیا گیا ،معمولی نوعیت کے مقدمات کے ملزمان کو رہا کردیا انہوں نے کہا کہ جب انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت 3944 افراد کو گرفتار کیا گیا جن میں سے پنجاب سے 2588 اور خیبرپختونخوا سے 1099 افراد گرفتار  کیے گئے ہیں ۔ رانا ثناء اللہ نے  کہا کہ   اب تک خیبرپختونخوا سے 14  اور پنجاب سے 19 افراد کو ملٹری کورٹس کے حوالے کیا گیا جبکہ دیگر  افراد کا  کیس متعلقہ عدالتوں میں  ہی چلے گا۔

تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

استور ضمنی الیکشن  ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف  سماعت  3 اکتوبر کو ہوگی

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

مستونگ  دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟  تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

اے این ایف کی  کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

ملکی  زرمبادلہ کے  ذخائر 13 ارب 16 کروڑ  ڈالر  رہ  گئے

صدر مملکت   اور نگران وزیراعظم  کی جشن میلاد نبی ؐ پر  امت مسلمہ کو مبارکباد

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31  توپوں کی سلامی