06:27 pm
 تحریک انصاف پر پابندی لگائی جا ئے گی یانہیں وزیردفاع خواجہ آصف نے بڑااعلان کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کا فیصلہ اتحادی جماعتوں کی مشاورت سے پارلیمنٹ میں ہوگا،جناح ہاؤس لاہور کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ 9 مئی کو جناح ہاؤس پر بےدردی سے حملہ کیا گیا، یہ حملہ باقاعدہ ترتیب دی گئی بغاوت تھی،انہوں نے کہا کہ ایک ادارے کی تنصیبات پر حملہ
منصوبہ بندی کے تحت ہوا، یہ ریاست کے خلاف بغاوت تھی، عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا تو کوئی ردعمل نہیں آیا لیکن ان کی گرفتاری پر ایسا ردعمل کیوں آیا،9 مئی کو جناح ہاؤس پر حملے کے حوالے سے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ عمران خان نےبیانات میں ہمیشہ پاک فوج کو نشانہ بنایا جب کہ جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے زہنی اور نظریاتی طور پر پاکستانی نہیں تھے، ان لوگوں نے شہداء کو بھی نہیں بخشا۔خواجہ آصف نے کہا کہ 75 سال میں یہ ریڈ لائن کراس کرنے کا کسی نے نہیں سوچا، شہداء کی یادگاروں کی توہین ناقابل برداشت اور ناقابل معافی ہے، لوگوں کو حملہ کرنے کے لئے تربیت دی گئی۔تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے سے متعلق وزیر دفاع دفاع کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی پر پابندی کا جائزہ لیا جا رہا ہے، اس پر اتحادی جماعتوں کی مشاورت سے پارلیمنٹ میں فیصلہ ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

استور ضمنی الیکشن  ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف  سماعت  3 اکتوبر کو ہوگی

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

مستونگ  دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟  تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

اے این ایف کی  کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

ملکی  زرمبادلہ کے  ذخائر 13 ارب 16 کروڑ  ڈالر  رہ  گئے

صدر مملکت   اور نگران وزیراعظم  کی جشن میلاد نبی ؐ پر  امت مسلمہ کو مبارکباد

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31  توپوں کی سلامی