08:13 pm
راولپنڈی کا نوجوان نیشنل پریس کلب کی مرکزی کرسی خریدنے کا خواہش مند

راولپنڈی: نیشنل پریس کلب کے مرکزی ہال کی پریس کانفرنس والی مرکزی کرسی اہمیت اختیار کر گئی، جسے راولپنڈی کے نوجوان یاسر فاروق عثمان نے خریدنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ نوجوان نے نیشنل پریس کلب کی کرسی کی خریداری کے لیے پریس کلب انتظامیہ کو 20 ہزار روپے کی پیش کش کردی ہے۔شہری یاسر فاروق عثمان کہنا تھا کہ قلیل ترین وقت کے دوران کسی سیاسی جماعت سے علیحدگیوں
کے ریکارڈ اعلانات اس کرسی پر بیٹھ کر کیے، کرسی اس لیے بھی اہم ہے کہ اس سے جڑے کرداروں کی سیاسی جماعت کا پاکستان کی گزشتہ تاریخ اور آئندہ تاریخ میں طویل عرصے تک ذکر گونجتا رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ کرسی خرید کر اسے بطور یادگار اپنے پاس رکھنا چاہتا ہوں ۔یاسر فاروق کا کہنا تھا لکہ کرسی کے گرد گھومتی اقتدار کے اتار چڑھاو کی داستانوں کے متعلق نئی نسل کو آگاہ کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہتا ہوں۔ واضح رہے کہ اسلام آباد کے نیشنل پریس کلب میں اسد عمر، ملائیکہ بخاری، مسرت جمشید چیمہ، جمشید چیمہ، فردوس عاشق اعوان سمیت دیگر اہم رہنماؤں نے پریس کانفرنس کر کے نو مئی کے واقعات کی مذمت کی اور سیاست یا پارٹی سے علیحدگی کا بھی اعلان کیا۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں