08:48 pm
’ڈائیلاگ کی کوشش کرتا ہوں تو اور سختی شروع ہو جاتی ہے‘

’ڈائیلاگ کی کوشش کرتا ہوں تو اور سختی شروع ہو جاتی ہے‘

08:48 pm

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جب بھی ڈائیلاگ کی کوشش کرتا ہوں اگلےدن اور سختی شروع ہو جاتی ہے چاہتا ہوں بات سے مسائل حل ہو جائیں اگلےدن مزید مقدمے بن جاتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کیا کوئی چاہے گا کہ اس کے اپنے ملک کی فوج کمزور ہو، فوج کمزور ہوتی ہےتو مطلب ملک کمزور ہوتا ہے، ملک تباہی کی طرف جا رہا ہے ان کے
پاس کوئی روڈمیپ نہیں ہے آج تنخواہ دارطبقہ تکلیف میں ہے،غریب کی کمرٹوٹ گئی ہے روپےکی قدرجس طرح گررہی ہےمہنگائی کا عذاب آنے والا ہے انڈسٹریاں بندہورہی ہیں،کسانوں کوپیسہ نہیں مل رہا تو ظاہر ہے پیداوار گرے گی۔ انہوں نے کہا کہ کون ہےجو 9مئی کے واقعات کی مذمت نہیں کرتا، 9 مئی واقعات کا عدالت میں پتہ چلا تو چیف جسٹس کےسامنےمذمت کی، کیاہم نےکبھی کہاہےکہ 9مئی کےواقعات کی مذمت نہیں کرتے 9مئی کی تحقیقات کیےبغیرپی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیاگیا تحقیقات کیے بغیر 9مئی کے واقعات کی آڑ لےکر پی ٹی آئی کو کرش کیا جا رہا ہے لاہورمیں چلیں واقعات ہوگئےکراچی میں پی ٹی آئی والوں کو کیوں پکڑ رہے ہیں اب جبری طلاقیں ہو رہی ہیں زبردستی پارٹی چھڑوائی جارہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سری لنکا میں اس سےکم حالات تھےجو لوگ سڑکوں پر آگئے لوگ اس لیےنہیں نکل رہےکیونکہ الیکشن سے امید لگا کر بیٹھے ہیں لوگ کہتے ہیں الیکشن آنے دیں پھر ان کو مزا چکھائیں گے یہاں یہ سوچ ہےکہ کسی طرح پی ٹی آئی کرش کردیں پھرالیکشن کرائیں گے۔


تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

امریکی موقف میں تبدیلی نہیں آئی،پاکستان منصفانہ الیکشن کی حمایت کرتے ہیں ، میتھیو ملر

استور ضمنی الیکشن  ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

استور ضمنی الیکشن ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف  سماعت  3 اکتوبر کو ہوگی

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف سماعت 3 اکتوبر کو ہوگی

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

مستونگ  دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟  تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

مستونگ دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟ تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

اے این ایف کی  کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

اے این ایف کی کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

ملکی  زرمبادلہ کے  ذخائر 13 ارب 16 کروڑ  ڈالر  رہ  گئے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 16 کروڑ ڈالر رہ گئے

صدر مملکت   اور نگران وزیراعظم  کی جشن میلاد نبی ؐ پر  امت مسلمہ کو مبارکباد

صدر مملکت اور نگران وزیراعظم کی جشن میلاد نبی ؐ پر امت مسلمہ کو مبارکباد

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31  توپوں کی سلامی

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31 توپوں کی سلامی