10:54 am
موٹر وے پولیس ڈیلی الاونس میں2سو فیصد اضافہ کی سمری وزیراعظم کو ارسال

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس ملازمین کے ڈیلی الاونس میں دو سو فیصد سے
زائد اضافے کی سمری منظوری کیلئے وزیراعظم کوارسال کردی۔ گریڈ 22 کے افسر کا ڈیلی الاونس بڑھا کر 96 ہزار جبکہ گریڈ 21 کا 80 ہزار، 1 تا 4 گریڈ کے ملازمین کا الاونس 8 سے بڑھا کر 16 ہزار کرنے کی تجویز دی ، کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔گریڈ انیس اور بیس کے افسران کا سولہ ہزار 5 سو بڑھا کر 65 ہزار 600 کرنے کی سفارش کی ہے۔وزارت خزانہ نے گریڈ 17 اور 18 کے افسران کا ڈیلی الاونس 12 ہزار 8 سو سے بڑھا کر 51 ہزار 200 روپے کرنے کی تجویز دی ہے۔سمری میں گریڈ 12 تا 16 کے ملازمین کا الاونس 12 ہزار سے بڑھا کر 28 ہزار 800 روپے جبکہ گریڈ 5 تا 11 کے ملازمین کا 8 ہزار 8 سو سے بڑھا کر 17 ہزار 6 سو روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

اڈیالہ جیل میں قیدی کے قتل سے متعلق جیل حکام کیجانب سے بیان جاری 

 وکرم سنگھ پرپاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام ، بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا

عمران خان اسمبلی پہنچ گئے؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا ،دیکھیں

سی ڈی اے کی جانب سے دارالحکومت میں پانی کی قلت کو پورا کرنے کے لیے کام تیز 

بلوچستان اسمبلی، عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کےسینیٹر ز سینیٹ نشستوں سےمستعفیٰ 

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

صدر نے منتخب ایم این ایز کی حلف برداری سے چند گھنٹے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا 

  کسی بھی  احتجاج کی اجازت نہیں، وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ العمل، سیکیورٹی الرٹ جاری

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے الیکشن کا شیڈول تبدیل، کب ہو گا ؟ دیکھیں خبر میں

 جعلی مشروبات تیارکرنے والی مشہور برانڈ کی فیکٹری پر چھاپہ،خوفناک انکشافات

58 فیصد پاکستانیوں کیجانب سے 8 فروری کا  پولنگ کاعمل کو شفاف قرار، سروے رپورٹ دیکھیں

پاور ڈویژن نے بجلی ترسیل کیلئے ترکی کا ماڈل اپنانے کا فیصلہ کر لیا 