12:03 pm
آڈیولیکس انکوائری، کمیشن نے مزید کارروائی روک دی

آڈیولیکس انکوائری، کمیشن نے مزید کارروائی روک دی

12:03 pm

اسلام آباد:آڈیو لیکس کمیشن کی کاروائی روک دی گئی۔ہم مزید کاروائی نہیں کر رہے اور آج کی کاروائی کا
حکمنامہ جاری کریں گے۔اڈیو لیکس کمیشن / تحقیقات جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن کا آڈیوز لیکس کی تحقیقات کیلئے دوسرا اجلاس انکوائری کمیشن کو سماعت سے قبل نوٹس ہی نہیں تھا تو کام سے کیسے روک دیا۔سپریم کورٹ رولز کے مطابق فریقین کو سن کر اس کے بعد کوئی حکم جاری کیا جاتا ہے۔آپ کیوں کل کمرہ عدالت میں تھے نوٹس تھا یا ویسے بیٹھے تھے، جسٹس قاضی فائز کا اٹارنی جنرل سے استفسار،ٹارنی جنرل نے کہا کہ مجھے زبانی بتایا گیا تھا کہ آپ عدالت میں پیش ہوں۔۔سماعت کے بعد مجھے نوٹس جاری کیا گیا۔ جس پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ یہ انکوائری کمیشن ایک قانون کے تحت بنا ہے۔۔۔کمیشن آف انکوائری ایکٹ کے تحت یہ کمیشن بنایا گیا۔۔۔ہم صرف اللہ کے غلام ہیں اور کسی کے نہیں۔۔۔حلف میں لکھا ہے فرائض آئین و قانون کے تحت ادا کروں گا۔۔۔۔آڈیوز کی صداقت جانے بغیر کیا کسی کی زندگی تباہ کر دیں۔۔۔۔کس نے آڈیو ریکارڈ کی وہ بعد کی بات ہے۔۔۔۔ججوں کے خلاف ایسی درجنوں شکایات آتی ہیں کیا ٹھیک کر کے سپریم جوڈیشل کمیشن بھیج دیا کریں؟۔۔پرائیویسی ہمشہ گھر کی ہوتی ہے، کسی کے گھر میں جھانکا نہیں جاسکتا۔۔۔۔باہر سڑکوں پر جو سی سی ٹی وی کیمرے لگے ہیں کیا یہ بھی پرائیویسی کے خلاف ہیں؟۔۔۔کیا بنک کے سی سی ٹی وی کیمرے میں قتل کی واردات آجائے تو کیا فوٹیج استعمال نہیں ہوسکتی؟۔۔۔۔کیا مجھے کوئی مرضی کے فیصلے کے لیے رقم آفر کرے تو کیا یہ گفتگو بھی پرائیویسی میں آئے گی؟شعیب شاہین روزانہ ٹی وی پر بیٹھ کر وکلا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہیں،۔۔ہمیں قانون سکھانے آ گئے ہیں، کوئی بات نہیں سکھائیں ہم تو روزانہ قانون سیکھتے ہیں۔۔۔کوڈ آف کنڈکٹ کو کھڑکی سے اٹھا کر باہر پھینک دیا گیا ہے۔۔۔۔شام کو ٹی وی ٹاک شو میں بیٹھتے کر باتیں کرتے ہیں۔۔۔،،آڈیولیکس انکوائری کمیشن نے اپنا موقف پیش کرنے کے بعد مزید کاروائی روک دیہم مزید کاروائی نہیں کر رہے اور آج کی کاروائی کا حکمنامہ جاری کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

آشوب چشم  کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر  کے سکولوں میں  ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

آشوب چشم کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر کے سکولوں میں ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا

نواز شریف کا 3  اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع

نواز شریف کا 3 اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخات کے حوالے سےاعلان عدالت میں چیلنج

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخات کے حوالے سےاعلان عدالت میں چیلنج

پنجاب  ،بجلی چوروں کیخلاف  آپریشن،3 کروڑ  سے زائد کی بجلی چوری پکڑی گئی

پنجاب ،بجلی چوروں کیخلاف آپریشن،3 کروڑ سے زائد کی بجلی چوری پکڑی گئی

ٔ قرآن ترجمہ میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس، انوارالحق کاکڑ، محسن نقوی عدالت طلب

ٔ قرآن ترجمہ میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس، انوارالحق کاکڑ، محسن نقوی عدالت طلب

کندھ کو ٹ  دھماکا،ایک ہی خاندان  کے  8 افراد جاں بحق ،5 زخمی

کندھ کو ٹ دھماکا،ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ،5 زخمی

نواز شریف پاکستان کیلئے خاصے فکر مند ہیں: میاں جاوید لطیف

نواز شریف پاکستان کیلئے خاصے فکر مند ہیں: میاں جاوید لطیف

چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹ کر کھڑے ، ملک بے آئین چل رہا ہے ، لطیف کھوسہ

چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹ کر کھڑے ، ملک بے آئین چل رہا ہے ، لطیف کھوسہ

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ماہرین صحت کا الرٹ جاری

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ماہرین صحت کا الرٹ جاری

جنوبی کوریا، چین اور جاپان کے سینئرسفارتکاروں کی اہم ملاقاتیں

جنوبی کوریا، چین اور جاپان کے سینئرسفارتکاروں کی اہم ملاقاتیں

ہوم سیلز میں کمی ،امریکی سٹاک مارکیٹ مند ی ، کساد بازاری کا شکار

ہوم سیلز میں کمی ،امریکی سٹاک مارکیٹ مند ی ، کساد بازاری کا شکار

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں کیا سہولیات دی گئیں

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں کیا سہولیات دی گئیں