01:32 pm
آزاد کشمیر میں آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا ، عوام کا دھرنا 8ویں روز میں داخل

راولاکوٹ(نیوزدیسک) آزاد کشمیر بھر میں آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا۔ آٹے کی قیمتوں میں اضافے ، بجلی بلوں میں ٹیکسز کیخلاف
پونچھ ڈویژن میں عوام کا دھرنا آٹھویں روز میں داخل عوام کا حکومت کے خلاف شدید احتجاج آٹے کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ فوری واپس لینے کا مطالبہ ان خیالات کا اظہار سردار ساجد اعظم، نعیم افضل، عابد شفاعت، زبیر صدیق، طاہر امین، افتخار سرور، ناصر لیاقت، مولانا عبدالودود و دیگر نے شرکائے دھرنہ سے خطاب کے دوران کیا اور کہا کے اگر پرامن دھرنوں سے عوام مطالبات پورے نہ کیے گئے تو کسی بھی راست اقدام سے گریزنہ کریں گے اگلہ مرحلہ حکمران اشرافیہ کے لیے تکلیف دہ ثابت ہو گا حکمران منظم سازش کے تحت ریاست کے امن کو داؤ پر لگا رہے آٹے کی قیمتوں میں کمی ہرحا ل میں حکمران طبقہ کو کرنا پڑے گی قبل اس سے کہ عوامی طاقت سے حقوق چھین کر لیں حکمران خود اپناقبلہ درست کریں اپنے اپنے حلقوں میں ان کا داخلہ بند کردیں گے ریاستی مشینری کو جام کر کے مطالبات کی منظوری کو یقینی بنایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

آشوب چشم  کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر  کے سکولوں میں  ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا

نواز شریف کا 3  اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخات کے حوالے سےاعلان عدالت میں چیلنج

پنجاب  ،بجلی چوروں کیخلاف  آپریشن،3 کروڑ  سے زائد کی بجلی چوری پکڑی گئی

ٔ قرآن ترجمہ میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس، انوارالحق کاکڑ، محسن نقوی عدالت طلب

کندھ کو ٹ  دھماکا،ایک ہی خاندان  کے  8 افراد جاں بحق ،5 زخمی

نواز شریف پاکستان کیلئے خاصے فکر مند ہیں: میاں جاوید لطیف

چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹ کر کھڑے ، ملک بے آئین چل رہا ہے ، لطیف کھوسہ

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ماہرین صحت کا الرٹ جاری

جنوبی کوریا، چین اور جاپان کے سینئرسفارتکاروں کی اہم ملاقاتیں

ہوم سیلز میں کمی ،امریکی سٹاک مارکیٹ مند ی ، کساد بازاری کا شکار

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں کیا سہولیات دی گئیں