02:28 pm
پاک فوج اور عوام کے درمیان احترام کا رشتہ ختم نہیں کیا جاسکتا، شہزاد وسیم

اسلام آباد: ڈاکٹر شہزاد وسیم نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ جمہوری عمل کو آگے بڑھانے کی ضرورت ہے،
تمام سیاسی جماعتیں مل کر ملک میں آئین کی بالادستی کو یقینی بناسکتی ہیں۔ماضی کے تمام واقعات بھی قابل مذمت ہیں مگر نو مئی کے واقعات نا قابل قبول ہیں۔ملک کو آج سالمیت اور استحکام کے حوالے سے چیلنجز کا سامنا ہے۔پاک فوج اور عوام کے درمیان محبت کا رشتہ ختم نہیں کیا جاسکتا، سیاسی قیادت عوامی فلاح اور ملکی استحکام کیلئے موثر کردا ر ادا کریں۔بحثیت اپوزیشن لیڈر سینیٹ سمجھتا ہوں مجھ پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے،اپنے گھر کو آگ لگا کر چراغاں نہیں کیا جاتا۔فوج اور عوام کے درمیان محبت اور اعتماد کا رشتہ ہے۔ مئی کے واقعات کی پرزور مذمت کرتا ہوں،میں پی ٹی آئی کا سینیٹر ہوں تب ہی میں اپوزیشن لیڈر ہوں، سینیٹ میں بطور اپوزیشن لیڈر اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا،شہداء کے خاندانوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کرتا ہوں،بحثیت اپوزیشن لیڈر میرا بھی فرض ہے کہ میں بھی اس وطن کے لیے اپنا کردار ادا کروںاللہ سے دعا ہے کہ اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو

تازہ ترین خبریں

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

آشوب چشم  کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر  کے سکولوں میں  ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا

نواز شریف کا 3  اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخات کے حوالے سےاعلان عدالت میں چیلنج

پنجاب  ،بجلی چوروں کیخلاف  آپریشن،3 کروڑ  سے زائد کی بجلی چوری پکڑی گئی

ٔ قرآن ترجمہ میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس، انوارالحق کاکڑ، محسن نقوی عدالت طلب

کندھ کو ٹ  دھماکا،ایک ہی خاندان  کے  8 افراد جاں بحق ،5 زخمی

نواز شریف پاکستان کیلئے خاصے فکر مند ہیں: میاں جاوید لطیف

چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹ کر کھڑے ، ملک بے آئین چل رہا ہے ، لطیف کھوسہ

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ماہرین صحت کا الرٹ جاری

جنوبی کوریا، چین اور جاپان کے سینئرسفارتکاروں کی اہم ملاقاتیں

ہوم سیلز میں کمی ،امریکی سٹاک مارکیٹ مند ی ، کساد بازاری کا شکار

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں کیا سہولیات دی گئیں