03:46 pm
راجہ خرم نواز تحریک انصاف کے تمام عہدوں سے دستبردار،پارٹی چھوڑنے کا اعلان

راجہ خرم نواز تحریک انصاف کے تمام عہدوں سے دستبردار،پارٹی چھوڑنے کا اعلان

03:46 pm

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماراجہ خرم نواز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ
میرے لیے میرا ورکر اہم ہے جو دن کو دھاڑی لگاتا ہے اور اپنے بچوں کو پالتا ہے ،میں نے عمران خان کو بہت اچھا لیڈر پایا،9 مئی کو پرتشدد واقعات ہوئے ایسے اداروں پر حملے ہوئے جو ہمارے ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں،،9 مئی کو شہداء کی تصاویر سمیت جی ایچ کیو اور کور کمانڈر ہاؤس پر حملے کئے گئےان سب واقعات کی پرزور مذمت کرتا ہوں،ان واقعات کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے،جو لوگ ملوث ہیں ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہیئے،راجہ خرم نواز کا ساتھیوں کے ہمراہ تحریک انصاف کے عہدوں سے دستبردار ہونے کا اعلان،سیاست کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں اپنے عوام سے مشاورت کروں گا ۔آج این اے باون کی ساری ٹیم نو مئی کے پر تشدد واقعات کی مذمت کرتے ہیںہمارے ادارے سرحدوں پر ہماری حفاظت کرتے ہیں جی ایچ کیو پر حملے کی مزمت کرتے ہیںملوث افراد کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے ۔ ایسے لوگ جو ملوث نہیں ان کی رہائی ہونی چاہیےاسلام آباد میں ہمیشہ احتجاج ہوتے ہیں یہ ہمارا آئینی حق ہے ہمیشہ پرامن احتجاج کیامیری ٹیم اور میں اپنے عہدوں سے دستبردار ہوتے ہیں حلقہ انتخاب کے لوگوں سے مشاورت کے بعد سیاست سے دستبردار ہو رہے ہیںموجودہ حالات میں اداروں کو چاہیے کہ سب مل کر بیٹھیںلوگوں سے مشاورت کر کے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا۔جب سیاست چھوڑ دی تو پی ٹی آئی بھی چھوڑ دی۔۔میں نہیں کہہ سکتا کہ عمران خان نے کسی کو اشتعال دلایا ۔۔مگر جو ہوا ہے وہ اچھا نہیں ہوامیں نے پارٹی کے لیے اس لیے محنت کی کہ ہم اپنے لوگوں کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

آشوب چشم  کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر  کے سکولوں میں  ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

آشوب چشم کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر کے سکولوں میں ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا

نواز شریف کا 3  اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع

نواز شریف کا 3 اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخات کے حوالے سےاعلان عدالت میں چیلنج

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخات کے حوالے سےاعلان عدالت میں چیلنج

پنجاب  ،بجلی چوروں کیخلاف  آپریشن،3 کروڑ  سے زائد کی بجلی چوری پکڑی گئی

پنجاب ،بجلی چوروں کیخلاف آپریشن،3 کروڑ سے زائد کی بجلی چوری پکڑی گئی

ٔ قرآن ترجمہ میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس، انوارالحق کاکڑ، محسن نقوی عدالت طلب

ٔ قرآن ترجمہ میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس، انوارالحق کاکڑ، محسن نقوی عدالت طلب

کندھ کو ٹ  دھماکا،ایک ہی خاندان  کے  8 افراد جاں بحق ،5 زخمی

کندھ کو ٹ دھماکا،ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ،5 زخمی

نواز شریف پاکستان کیلئے خاصے فکر مند ہیں: میاں جاوید لطیف

نواز شریف پاکستان کیلئے خاصے فکر مند ہیں: میاں جاوید لطیف

چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹ کر کھڑے ، ملک بے آئین چل رہا ہے ، لطیف کھوسہ

چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹ کر کھڑے ، ملک بے آئین چل رہا ہے ، لطیف کھوسہ

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ماہرین صحت کا الرٹ جاری

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ماہرین صحت کا الرٹ جاری

جنوبی کوریا، چین اور جاپان کے سینئرسفارتکاروں کی اہم ملاقاتیں

جنوبی کوریا، چین اور جاپان کے سینئرسفارتکاروں کی اہم ملاقاتیں

ہوم سیلز میں کمی ،امریکی سٹاک مارکیٹ مند ی ، کساد بازاری کا شکار

ہوم سیلز میں کمی ،امریکی سٹاک مارکیٹ مند ی ، کساد بازاری کا شکار

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں کیا سہولیات دی گئیں

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں کیا سہولیات دی گئیں